ETV Bharat / state

عالمی یوم آبادی کے موقع پر محکمہ صحت کی آگاہی ریلی - population stability

اتر پردیش کے ضلع گوتم بودھ نگر میں عالمی یوم آبادی کے پیش نظر محکمہ صحت کی جانب سے بیداری ریلی نکالی گئی جس میں فیملی پلاننگ سے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا گیا۔

عالمی یوم آبادی
عالمی یوم آبادی
author img

By

Published : Jul 11, 2021, 9:30 PM IST

گوتم بودھ نگر میں عالمی یوم آبادی کے موقع پر پاپولیشن اسٹیبلٹی کا آغاز بھی ہوا جو 24 جولائی تک جاری رہے گا۔

ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی اور چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر دیپک اوہری کی ہدایت پر کمیونٹی ہیلتھ سینٹر بسرخ میں ضلع سطح پر آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

عالمی یوم آبادی
عالمی یوم آبادی

ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر (آر سی ایچ) ڈاکٹر بھرت بھوشن نے ریلی کو پرچم دکھا کر روانہ کیا۔

اس موقع پر ضلع کے تمام کمیونٹی اور پرائمری صحت مراکز میں ریلیاں نکالی گئیں۔

بسرخ میں منعقدہ ریلی میں سی ایچ سی انچارج ڈاکٹر سچندرا مشرا، ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر منجیت کمار، ڈسٹرکٹ فیملی پلاننگ اسپیشلسٹ ابھیشیک کمار، بلاک پروگرام منیجر ستیارتھ پرکاش، ہیلتھ ایجوکیشن آفیسر سنیتا یادو وغیرہ نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: UP Population policy: اترپردیش کی آبادی پالیسی جاری

اس موقع پر ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر (آر سی ایچ) ڈاکٹر بھرت بھوشن نے کہا کہ خوشحال معاشرے کے لیے کنبہ کی منصوبہ بندی کرنا بہت ضروری ہے۔ دو بچوں کے درمیان محفوظ فاصلہ برقرار رکھنے سے ماں اور بچے دونوں کی صحت اچھی رہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.