ETV Bharat / state

افواہ پھیلانے والوں پر سخت کاروائی ہوگی

اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں کورونا وائرس کے تعلق سے سوشل میڈیا پر جاری افواہوں اور غلط خبروں کو لے کر انتظامیہ سخت نالاں ہے۔

کورونا کے تعلق سے افواہ پھیلانے والوں کو ہوگی جیل

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 12:56 PM IST

اس کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے باقاعدہ ایک ٹیم تشکیل دی ہے جو کورونا وائرس کے تعلق سے سوشل میڈیا پر گردش کررہی افواہوں اور خبروں پر نظر رکھے گی۔

کورونا کے تعلق سے افواہ پھیلانے والوں کو ہوگی جیل

اس کے علاوہ اگر کسی مذہب پر کوئی ایسی بات لکھی گئی جس سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں خلل پڑنے کا خطرہ ہو تب انتطامیہ گوری کارروائی کرے گا اور اس تعلق سے ملزم کو جیل کی بھی سزا ہوسکتی ہے۔

ہردوئی کے ضلع مجسٹریٹ پلکت کھرے نے بتایا ہے کی سوشل میڈیا پر نگرانی رکھنے والی ٹیم نے اب تک تین لوگوں کے خلاف کارروائی کی ہے، یہ لوگ سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم کر رہے تھے۔

ٹیم کو جب اس بات کی اطلاع ہوئی تو تینوں لوگوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، جس میں دو سرکاری ملازم بھی شامل ہیں اور انھیں معطل کردیا گیا ہے ان ملزموں میں سے جن کو سسپنڈ کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.