ETV Bharat / state

بلا وجہ گھر سے باہر نکلنے والے لوگوں کے خلاف پولیس کارروائی - spread of corona virus

ملک بھر میں کرونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی چند ایسے لوگ ہیں جو بے وجہ سے سڑکوں پر گھومتے نظر آرہے ہیں۔

بلا وجہ گھر سے باہر نکلنے والے لوگوں کے خلاف پولیس کارروائی

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 1:13 PM IST

اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ضلع مجسٹریٹ پلکت کھرے نے شہر کی تمام سڑکوں کا معائنہ کیا اور اس درمیان وہ شہر کی تنگ گلیوں اور علاقوں کا بھی وہ جائزہ لیتے نظر آئے جہاں لوگ تفریح کرتے پائے گئے۔

بلا وجہ گھر سے باہر نکلنے والے لوگوں کے خلاف پولیس کارروائی

ان لوگوں سے جب پوچھا گیا کہ وہ کیوں باہر نکلے ہوئے ہیں اس کے جواب میں ان لوگوں نے کہا کہ وہ محض لاک ڈاؤن کا جائزہ لینے کے لیے باہر نکلے ہیں جس کے بعد پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کیا۔

ضلع مجسٹریٹ نے پولیس انتظامیہ کو سخت ہدایت دی ہیں کہ اگر کوئی شخص واقعی میں کسی ضرورت کے سبب باہر نکلتا ہے تو اسے پریشان نہ کیا جائے لیکن جو افراد محض تفریح اور وقت گزاری کے لیے باہر نکل رہے ہیں انھیں ضرور جیل میں ڈالا جائے۔

مزید یہ کہ شہر میں بائک کے ذریعے آوارہ گردی کرنے والے کئی لوگوں کی گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں اور متعدد گاڑیوں پر جارمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.