ETV Bharat / state

عازمین حج کو میڈیکل کِٹ تقسیم کی گئی - عازمین حج .

بارہ بنکی میں یونانی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے عازمین حج کے لیے قابل ستائش پہل کی گئی ہے۔

عازمین حج کو میڈیکل کِٹ تقسیم کی گئی
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 3:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں یونانی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے عازمین حج کی خدمت کے لیے قابل ستائش پہل کی ہے، یونانی ڈاکٹرز عازمین حج کو ایک میڈیکل کٹ فراہم کرا رہے ہیں، جس میں یونانی اور ایلوپیتھک دواؤں کے ساتھ ان کے استعمال کا ایک پرچہ بھی ہے، جس کو پڑھ کر عازمین دوران حج اپنی تکلیف کے مطابق دواؤں کا استعمال کرسکیں گے۔

عازمین حج کو میڈیکل کِٹ تقسیم کی گئی

بارہ بنکی میں پہلی دفعہ میڈیکل کٹ حاصل کرنے والے عازمین حج بھی اس پہل کی اہمیت کو سمجھ رہے ہیں، اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے لیے نیک خواہشات کے اظہار کے ساتھ دعا کررہے ہیں۔

Intro:بارہ بنکی میں یونانی ڈاکٹرس ایسوسی ایشن نے عازمین حج کی خدمت کے لئے قابل ستائیش پہل کی ہے. یہاں کے یونانی ڈاکٹرس عازمین حج کو ایک میڈکل کٹ فراہم کرا رہے ہیں. جس میں یونانی اور ایلوپیتھک دواؤں کے ساتھ ان کے استعمال کا ایک پرچہ ہے. جس کو پڑھ کر عازمین دوران حج اسے پڑھ کر اپنی تکلیف کے مطابق دوا لے سکیں گے.

Body:عازمین کو دوران حج چھوٹی موٹی بیماری کی وجہ سے کوئی پریشانی نہ ہو اس کے لئے لکھنؤ کے فہمینا ہاسپٹل کی جانب سے میڈکل کٹ فراہم کرائی جاتی ہے. لیکن اس میں صرف ایلوپیتھک دوائیں ہی ہوتی تھیں. جن کا استعمال مشکل ہوتا تھا. اب اس مسلہ کے حل کے لئے بارہ بنکی کے یونانی ڈاکٹرس ایسوسی ایشن نے بڑی پہل کی ہے. یونانی ڈاکٹرس کی جانب سے ایک میڈکل کٹ تیار کی گئی ہے. جس میں دواؤں کے ساتھ ان کے کھانے کا تریقہ بھی فراہم کرایا گیا ہے.
بائیٹ عرفان سیٹھ، صدر خادم الحجاج کمیٹی، لائیننگ شرٹ میں داڑھی والے

یونان ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کی اس میڈکل کٹ میں یونانی اور ایلوپیتھک دوائیں ہیں. ان میں بخار، پیچش، سر درد اور بدن درد جیسی یونانی اور ایلوپیتھک دوائیں ہیں. یونانی ڈاکٹرس کا کہنا ہے کہ وہ آئیندہ برس اس میڈکل کٹ کا دائیرہ اور وسیع کریں گے.
بائیٹ ڈاکرر فاروق، صدر یونان ڈاکٹرس ایسوسی ایشن

بارہ بنکی میں پہلی دفعہ میڈکل کٹ حاصل کرنے والے عازمین حج بھی اس پہل کی اہمیت کو سمجھ رہے ہیں. اور ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کے لئے نیک خواہشات کے اظہار کے ساتھ دعا کر رہے ہیں.
بائیٹ، محمد طیب، سفید کرتا پاجامہ
بائیٹ فرحہ خان، اسکارف میں

Conclusion:عازمین حج کی خدمت میں یونانی ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کی پہل نئی تو نہیں لیکن جس طرح سے انہوں نے ایلوپیتھک دواؤں کے ساتھ یونانی دوائیں فراہم کرائی ہیں. اس سے دوران حج عازمین آسانی سے استعمال کر سکیں گے. کیوں کہ ایلوپیتھک دواؤں کے مقابلہ یونانی دواؤں کے ری ایکشن کی امید کم ہوتی ہے.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.