ETV Bharat / state

بریلی سے دو حج ٹرینر منتخب - bareilly hajj news

آل انڈیا حج کمیٹی کی جانب سے عازمین حج کو ٹریننگ دینے کے لیے ٹرینر مقرر کیے جاتے ہیں۔ اس کے تحت اس مرتبہ اترپردیش کے ضلع بریلی سے دو ٹرینر منتخب کیے گئے ہیں۔

hajj trainer appoints from bareilly up
بریلی میں حج ٹرینر کی تقرری
author img

By

Published : Feb 20, 2020, 8:24 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:03 AM IST

آل انڈیا حج کمیٹی کی جانب سے عازمین حج کو ٹریننگ دینے کے لیے ٹرینر مقرر کیے جاتے ہیں۔ اس کے تحت اس مرتبہ اترپردیش کے ضلع بریلی سے دو ٹرینر منتخب کیے گئے ہیں جو حج ٹریننگ کیمپ میں حجّاج کرام کو ٹریننگ دیں گے۔

حج کمیٹی آف انڈیا نے حج پر جانے والے دو لاکھ حاجیوں کی سہولت کے لیے حج ٹرینرز تیار کیے ہیں۔

hajj trainer appoints from bareilly up
بریلی میں حج ٹرینر کی تقرری

ان ٹرینرز کو بھی گزشتتہ روز ممبئ میں ٹریننگ دی گئی۔ بریلی سے حاجی یاسین قریشی اور حاجی رئیس احمد کو ٹرینر منتخب کیا گیا ہے۔

اس مرتبہ عازمین حج کے لیے جب ٹریننگ کیمپ شروع ہوں گے تو کچھ نئے نکات پر مشتمل ٹریننگ دی جائے گی۔

hajj trainer appoints from bareilly up
بریلی میں حج ٹرینر کی تقرری

مثلاً بیماریوں اور انفیکشنس سے بچنے کی ترکیب، زیادہ ہجوم میں کیسے چلنا ہے تاکہ ایک جگہ پر جام نہ ہو، آگ سے ہونے والے حادثات سے بچنے اور خود کی حفاظت کرنے کے اقدامات، عازمین کی حفاظت کیسے کرنی ہے جیسے اہم نکات بھی ٹریننگ کا حصّہ ہوں گے۔

hajj trainer appoints from bareilly up
بریلی میں حج ٹرینر کی تقرری

اس کے علاوہ سفرِ حج کے لیئے گھر سے نیت کرنے سے لیکر حج مکمل کرنے تک تمام ارکان کے بابت تفصیل سے بتایا جائےگا۔ جس سے حج پر جانے کے بعد کسی عازم حج کو کم معلومات یا لاعلمی کی وجہ سے افسردہ نہ ہونا پڑے۔

خاص طور پر کورونا وائرس سے پوری دنیا میں عجب کا خوف ہے۔ وہاں ہلاکین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔

hajj trainer appoints from bareilly up
بریلی میں حج ٹرینر کی تقرری

لہزا دورانِ حج ہاتھ ملانا، گال سے گال ملانا، چھینک سے بچنا، ہاتھوں کو کھانے سے پہلے اور بعد میں سابن سے اچھی طرح دھونا، باہر سے کمرے یا مسافر خانہ میں آنے کے بعد بھی ہاتھوں اور چہرے کو اچھی طرح دھونا بیماری سے بچنے کی بہتر علامت ہے۔

ممبئ سے واپس لوٹے ٹرینر تمام اضلاع میں حکومت کی جانب سے لگائے جانے والے ٹریننگ کیمپوں میں عازمین کو ٹریننگ دینگے۔

بریلی میں حج ٹرینر کی تقرری

کیمپوں میں ہی عازمین کا میڈیکل ٹیسٹ ہوگا اور فٹنیس سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیا جائےگا۔

اس مرتبہ آل انڈیا حج کمیٹی نے کئ دیگر مسائل پر بھی غور و فکر کرتے ہوئے نئے مشورے اور تجویز کے مطابق ٹریننگ دینے کو منظوری دی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.