ETV Bharat / state

بریلی: حج 2020 کے لیے فارم تقسیم کا عمل شروع

author img

By

Published : Oct 12, 2019, 3:05 PM IST

اترپردیش کے ضلع بریلی میں عازمین حج کی سہولت کے لیے فارم تقسیم کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ بریلی حج سیوا سوسائٹی نے عازمین حج کو سنہ 2020 کے سفر حج کے لیے فارم حاصل کرنے کی دشواریوں سے بچانے کا نظم کیا ہے۔

بریلی حج سیوا سوسائٹی

اترپردیش کے ضلع بریلی کی حج سیوا سوسائٹی نے شہر اور اطراف میں فارم تقسیم کرنے کے اپنے مراکز کا بھی اعلان کیا ہے۔ جہاں سے عازمین سہولت کے ساتھ فارم حاصل کر سکتے ہیں۔

بریلی حج سیوا سوسائٹی کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا نے سنہ 2020 کے سفر حج کے لیے گزشتہ 10 اکتوبر سے درخواست لینا شروع کر دیا ہے اور یہ سلسلہ آئندہ ماہ 10 نومبر تک جاری رہےگا۔

بریلی حج سیوا سوسائٹی کے بانی پمّی خاں وارثی نے بتایا کہ حج درخواست کے لیے 300 روپیہ کی فیس بینک میں جمع کرنی ہوگی اور بلڈ گروپ کی کٹیگری درخواست میں اندراج کرنی ہوگی۔

بریلی حج سیوا سوسائٹی

اہم بات یہ ہے کہ درخواست کو صاف الفاظ میں پُر کرکے ایک فوٹو بھی لگانا ہے۔ اس بات کا خاص خیال رکھا جائےگا کہ فوٹو بنواتے وقت بیک گرائنڈ سفید ہونا لازمی ہے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں فوٹو پر اعتراض بھی داخل ہو سکتا ہے لہذا اس شرط کا خاص خیال رکھا جائے۔

یہ فوٹو فارم میں چسپاں کرکے پاسپورٹ کی فوٹو کاپی، بینک کی پے اِن سلپ وغیرہ کو اپنے صوبہ کی حج کمیٹی کو کوریئر یا رجسٹری سے بھیج دیں۔

سوسائٹی کے اہم فرد عاصم حسین نے مزید اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے اسلامیہ گرلز انٹر کالج میں واقع دفتر سے فارم حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری انجینئر انیس احمد خاں نے کہا ہے کہ عازمین حج اپنے پاسپورٹ بنوانے کے لیے ابھی سے سی عرضی داخل کردیں اور وہیں دوسری جانب حج کا درخواست فارم بھی لے کر اسے پورا کرنا شروع کر دیں۔

پاسپورٹ آنے کے بعد اُس کی فوٹو کاپی اور نمبر فارم میں اندراج کردیں۔ دونوں کاموں کو ایک ساتھ کرنے سے وقت ضائع نہیں ہوگا۔

Intro:up_bar_1_hajj form 2020 distribution_avbb_7204399

عازمین حج کے کی سہولت کے لئے فارم مہیا کرانے کا کام بریلی میں شروع ہو گیا ہے۔ بریلی حج سیوا سوسائٹی نے عازمین حج کو سنہ۲۰۲۰ کے سفر حج کے لئے فارم حاصل کرنے کی دشواریوں سے بچانے کا انتظام کیا ہے۔ سوسائٹی نے شہر اور اطراف میں فارم تقسیم کرنے کے اپنے مراکز کا بھی اعلان کیا ہے۔ جہاں سے عازمین سہولت کے ساتھ فارم حاصل کر سکتے ہیں۔
Body:
بریلی حج سیوا سوسائٹی کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا نے ۲۰۲۰ کے سفر حج کے لئے گزشتہ ۱۰ اکٹوبر سے درخواست لینا شروع کر دیا ہے۔ یہ سلسلہ آئندہ ۱۰ نومبر تک جاری رہےگا۔ بریلی حج سیوا سوسائٹی کے بانی پمّی خاں وارثی نے بتایا کہ حج درخواست کے لئے ۳۰۰ روپیہ کی فیس بینک میں جمع کرنی ہوگی اور بلڈ گروپ کی کٹیگری درخواست میں اندراج کرنی ہوگی۔ اہم بات یہ ہے کہ درخواست کو صاف الفاظ میں پُر کرکے ایک فوٹو بھی لگانا ہے۔ اس بات کا خاص خیال رکھا جائےگا کہ فوٹو بنواتے وقت بیک گرائنڈ سفید ہونا لازمی ہے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں فوٹو پر اعتراض بھی داخل ہو سکتا ہے۔ لہزا اس شرط کا خاص خیال رکھیں۔ یہ فوٹو فارم میں چسپا کرکے پاسپورٹ کی فوٹو کاپی، بینک کی پے اِن سلپ وغیرہ کو اپنے صوبہ کی حج کمیٹی کو کوریئر یا رجسٹری سے بھیج دیں۔ سوسائٹی کے اہم فرد عاصم حسین نے مزید اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے اسلامیہ گرلز انٹر کالج واقع دفتر سے فارم حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری انجینئر انیس احمد خاں نے کہا ہے کہ عازمین حج اپنے اپنے پاسپورٹ بنوانے کے لئے ابھی سے اپلائ کردیں اور وہیں دوسری جانب حج کا درخواست فارم بھی لیکر اسے پورا کرنا شروع کر دیں۔ پاسپورٹ آنے کے بعد اُسکی فوٹو کاپی اور نمبر فارم میں اندراج کردیں۔ دونوں کاموں کو ایک ساتھ کرنے سے وقت ضائع نہیں ہوگا۔

بائٹ 01۔۔ پمّی خاں وارثی، بانی، بریلی حج سیوا سوسائٹی
بائٹ 02۔۔ انجینئر انیس احمد خاں، جنرل سکریٹری، بریلی حج سیوا سوسائٹی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.