علی گڑھ شہر شاہجمال عیدگاہ کے پاس چوہدری ویجندر سنگھ نے اعلان کیا اور کہا جلد ہی علی گڑھ میں راہول گاندھی، پرینکا گاندھی اور دیگر کانگریس قائدین آئیں گے اور اسی وقت حاجی ضمیر اللہ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔
شاہ جمال کی عوام نے کانگریس کے امیدوار چوہدری وجیندر سنگھ کا استقبال کیا اور ضروری مسئلہ پر چوہدری وجیندر سنگھ سے بات چیت کی۔