ETV Bharat / state

جم خانہ مالکان کو شدید مشکلات کا سامنا - جم خانہ کے مالکان کو شدید صدمہ

کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور ان لاک ون کا طویل عرصہ گزر گیا اب ان لاک۔ 2 کا دور شروع ہونے والا ہے لیکن جم خانہ کے کاروباریوں کے لیے راحت کی خبر نہیں ہے۔

جم خانہ کاروباریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 9:04 PM IST

جم خانہ کے مالکان اس امید میں تھے کہ حکومت ان لاک ٹو کے گائیڈ لائن میں جم کھولنے کی بھی چھوٹ دے گی، لیکن ایسا نہیں ہوا۔ جس سے جم خانہ کے مالکان کو شدید صدمہ پہونچا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

بنارس میں جیت پورہ علاقے میں جم خانہ کے مالک رام بابو یادو نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ لاک ڈاؤن کے بعد سے اب تک 3 لاکھ 35 ہزار کا نقصان ہوچکا ہے، مزید جو وٹامنز کی پاؤڈر ہیں وہ بھی 60 فیصد خراب ہوچکے ہیں۔

جم خانہ کے بند ہونے سے نہ صرف جم خانہ کے مالکان پریشان ہیں بلکہ بڑی تعداد میں جم ٹرینر کی ملازمت بھی گئی ہیں۔ جم خانہ کے سامان کو فروخت کرنا شروع کرچکے ہیں۔

رام بابو بتاتے ہیں کہ بجلی کا بل مکان کا کرایہ اور ٹرینر کی تنخواہ ادا کرنا کافی مشکل ہوگیا ہے۔

جم خانہ
جم خانہ

انہوں نے بتایا کہ جم کاروباری معاشی تنگی سے انتہائی پریشان ہیں۔

بنارس کے لنکا علاقے کی ایک خاتون جم ٹرینر نے خودکشی کر لیا تھا، بیشتر جم خانہ کے مالکان ذہنی آزمائش میں مبتلا ہیں۔

جم خانہ
جم خانہ

انہوں نے بتایا کہ بنارس کے سبھی جم کاروباریوں کے یہی حالات ہیں، سبھی پریشان ہیں۔

واضح رہے کہ حکومت نے 31 جولائی تک گائیڈ لائن جاری کیا ہے، جس میں جم خانہ کو بند رکھنے کی ہدایت ہے جس سے اب جم خانہ کے مالک کو مزید انتظار کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.