شمبھو لارڈ وشیشور اور مسجد انتظامیہ گیان واپی کے مابین چل رہے مقدمے کی سماعت آج پیر کو مکمل ہوگی ۔بنارس ضلع عدالت کے جج نے دونوں فریق کی سماعت کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔عدالت نے 3 اکتوبر کو فیصلہ سنانے کی تاریخ متعین کی ہے۔
اس سلسلے میں سنی سینٹرل وقف بورڈ کے وکیل توحید خان نے میڈیا کو بتایا کہ بنارس ذیلی عدالت نے 25 فروری 2020 کو ایک فیصلہ دیا تھا جس کے خلاف ایک سول رویژن کورٹ میں داخل کیا ہے۔ چونکہ اسے داخل کرنے میں تاخیر ہوئی ہے اس لئے عدالت میں ایک معافی نامہ بھی داخل کیا گیا ہے۔ آج اسی پر ضلع جج نے سماعت کیا ہے اور فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اسی معاملے پر 3 اکتوبر کو فیصلہ سنایا جائے گا.
مندر فریق کی جانب سے وجیے شنکر رستوگی نے بتایا کہ 25 فروری 2020 کو سول جج سینئر ڈویژن فاسٹ ٹریک کورٹ بنارس نے ایک فیصلہ دیا تھا اس کے خلاف ایک سول رویژن مسجد انتظامیہ نے داخل کیا تھا۔ اس میں 18ستمبر کو سنی سینٹرل وقف بورڈ نے عدالت سے اجازت لے کر ایک سول رویژن دا خل کیا جس پر آج سماعت ہوئی اور فیصلہ محفوظ کر لیا ہے. عدالت 3 اکتوبر کو فیصلہ سنائے گی.
گیان واپی مسجد اور وشیو ناتھ مندر معاملہ: فیصلہ 3 اکتوبر کو آئے گا - گیان واپی مسجد پر تین اکتوبر کو فیصلہ آئے گا
بنارس ضلع عدالت نے شمبھو لارڈ وشیشور اور گیان واپی مسجد انتظامیہ کے مابین جاری مقدمت کی سماعت مکمل کرلی ہے۔عدالت اس معاملے میں 3 اکتوبر کو فیصلہ سنائے گی۔