ETV Bharat / state

Governor Anandi Patel Visits Muzaffarnagar: گورنر آنندی بین پٹیل نے مظفرنگر ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا - Governor Anandi Patel Visit to Muzaffarnagar

اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل گزشتہ بدھ کے روز اپنے دو روزہ دورے پر ضلع مظفر نگر پہنچی جہاں انہوں نے ضلع کلیکٹریٹ، اسپتال، جیل کا معائنہ کیا اور ضلع انتظامیہ کو مختلف ہدایات جاری کیں۔ Governor Anandiben Patel visited Muzaffarnagar District Jail

گورنر آنندی بین پٹیل نے مظفرنگر ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

author img

By

Published : May 12, 2022, 5:56 PM IST

مظفرنگر: اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل بدھ کی شام اپنے دو روزہ دورہ پر ضلع مظفرنگر پہنچیں اور سب سے پہلے ضلع کلیکٹریٹ میں واقع اڈیٹوریم میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور دیگر مسئلہ پر تبادلہ خیال کیا۔ Governor Anandiben Patel visited Muzaffarnagar District Jail

بعد ازیں گورنر انندی بین پٹیل نے ضلع اسپتال کا معائنہ کیا اور مریضوں سے گفتگو کرکے ان کا حال چال جانا، اس کے بعد وہ ضلع جیل پہنچیں جہاں انہوں نے خاتون قیدیوں سے ملاقات کی اور ان کے بچوں کے لیے ایک پروگرام کا افتتاح کیا اور جیل انتظامیہ کو کئی ہدایات دیں۔ Governor Anandiben Patel visited Muzaffarnagar District Jail

ویڈیو

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گورنر آنندی بین پٹیل مظفرنگر کے دو روزہ دورہ پر ہیں۔ اس حوالے سے ضلع انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر سکیورٹی کے انتظامات کیے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.