ETV Bharat / state

بارہ بنکی: کانگریس کارکنان کا وزیر اعلی کے نام میمورنڈم - Demand from the government to solve public problems

کانگریس کے کارکنان نے شہر کے عوامی مسائل کے پیش نظر اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا کو وزیر اعلی کے نام میمورنڈم پیش کیا ۔

کانگریس کارکنان کا وزیر اعلی کے نام میمورنڈم

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 6:17 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں آج کانگریسی کارکنان نے شہر کے عوامی مسائل کے پیش نظر اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا کو وزیر اعلی کے نام میمورنڈم پیش کیا۔

اس دوران کانگریس نے حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کورونا کے بہانے عوامی مسائل کو نظر انداز کر رہی ہے جس سے عوام کو مزید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بارہ بنکی: کانگریس کارکنان کا وزیر اعلی کے نام میمورنڈم۔ویڈیو
کانگریسی کارکنان کا کہنا تھا کہ شہر کی سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہے، بجلی جیسی بنیادی ضرورتوں سے ضلع کے لوگ محروم ہیں، شہر میں حکومتی عمارتوں کی حالت بدتر ہے۔ بیت الخلا جیسی اہم ضروتوں کا کوئی مناسب انتظام نہیں ہے، ان تمام مسائل کو لے کر کانگریس کارکنان نے اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا کے ذریعے وزیر اعلیٰ کے نام میمورنڈم پیش کیا اور ان مسائل کو حل کرانے کا مطالبہ کیا ہے.

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.