ETV Bharat / state

حکومت خواتین کو تحفط فراہم کرنے میں ناکام

author img

By

Published : Dec 9, 2019, 8:13 PM IST

خواتین کے خلاف زیادتی روز کا معمول بن چُکی ہے جبکہ حکومت لوگوں کا دھیان بھٹکانے کے لئےمختلف حربے استعمال کر رہی ہیں۔

government has failed to protect women
حکومت خواتین کو تحفط فراہم کرنے میں ناکام ہوچُکی ہیں

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے کلکٹر دفتر کے سامنے 'سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا' کے درجنوں کارکنوں نے خواتین کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف احتاج کیا۔

پارٹی کے درجنوں کارکنوں کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر خواتین کے حق میں، اور حکومت مخالف نعرے تحریر تھے۔ احتجاجی کارکنوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ خواتین کے خلاف ہونے والے مظالم کے لئے 'فاسٹ ٹریک عدالتیں' قائم کی جائے۔

پارٹی کے ریاستی جنرل سیکریٹری فرمان علی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا 'موجودہ حکومت خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور ناکام ہوچکی ہیں۔

انہوں نے کہا خواتین کے خلاف زیادتی روز کا معمول بن چُکی ہے جبکہ حکومت لوگوں کا دھیان بھٹکانے کے لئےمختلف حربے استعمال کر رہی ہیں۔

ان کے مطابق 'اناؤ آبروریزی و قتل معاملے میں متاثرہ لڑکی زندگی کی دُہائی دیں رہی تھی لیکن اس کی زندگی بچائی نہیں جاسکی کیونکہ حکومت خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں'۔ انہوں نے کہا حکومت کی بے حسی کے خلاف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئی ہیں۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ خاطی افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے اور ملزمین کے لئے بِلا تاخیر 'فاسٹ ٹریک عدالتیں' قایم کی جائے۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے کلکٹر دفتر پر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے درجنوں کارکنان کے ساتھ خواتین کے ساتھ ہونے والے استحصال پر دھرنا ہو مظاہرہ کیا.

Body:سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے درجنوں کارکنان کے ہاتھ میں پلے کارڈ لیے تھے جس میں صاف طور پر لکھا تھا کہ اناؤ ریپ کیس معاملے میں مجرموں کو پھانسی دی جائے.

پارٹی کے ریاستی جنرل سیکریٹری فرمان علی نہیں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت خواتین کے حفاظت پر پوری طرح ناکام ہے انہوں نے کہا کہ آئے دن ریپ جیسے واردات انجام ہو رہے ہیں اور خاص کر مغربی اترپردیش میں مزید اضافہ ہورہا ہے لیکن حکومت کوئی موثر اقدامات نہیں کر رہے ہے جس کے سبب ب خواتین کا استحصال ہورہا ہے.

انہوں نے کہا کہ اناؤ ریپ کیس معاملے میں متاثرہ لڑکی زندگی کی دہائی دے رہی تھی لیکن اس کی زندگی نہیں بچائی جا سکی ایسے میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا مطالبہ کر رہی ہےکہ ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ نسلوں کے لیے یہ سزا نظیر بن سکے.

Conclusion:فرمان علی (ریاستی جنرل سیکرٹری)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.