ETV Bharat / state

کنٹرول روم کے ملازمین خود سماجی دوری پر عمل نہیں کر رہے ہیں - اترپردیش نیوز

کورونا وائرس کو لے کر پوری دنیا میں ہزاروں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں، پوری دنیا میں اس کو لے کر تمام احتیاط برتی جارہی ہے، لیکن بات اگر اترپردیش کے ہردوئی ضلع کے کنٹرول روم میں بیٹھے لوگوں کے چہرے پر نہ تو ماسک ہے اور نہ ہی سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل کر رہے ہیں۔

ملازمین خود سماجی دوری پر عمل نہیں کر رہے ہیں

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 7:22 PM IST

کنٹرول روم میں بیٹھے ملازم عوام کو جہاں ایک طرف کورونا وائرس کی وبا کی تمام پریشانیوں اور دشواریوں سے نمٹنے کے لیے موجود ہیں، لیکن خود اپنی زندگی میں عمل نہیں کر رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

علاقے کے 40 لاکھ لوگوں کو کورونا وائرس سے خطرہ ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ کنٹرول روم میں بیٹھے یہ سرکاری ملازمین کو کورونا وائرس سے پوری طرح محفوظ ہیں، کیونکہ نہ تو ان کے بیچ سوشل ڈسٹنسنگ نام کی کوئی چیز ہے اور نہ ہی چہرے پر کوئی ماسک۔

اس معاملے پر جب ذمہ داروں سے بات کی گئی تو سوشل ڈسٹنسنگ نہ کرنے والے عام لوگوں پر ذمہ داروں نے کارروائی کرنے کی بات کہی ہے، لیکن جب بات ان کے دفتر سے دس میٹر کی دوری پر اس کنٹرول روم کی پوچھی گئی تو وہ معاملے کی جانچ کراکر پلا جھاڑتے نظر آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.