ETV Bharat / state

چار لڑکیاں تعلیم کی انوکھی مثال - چار لڑکیاں تعلیم کی انوکھی مثال

گونڈہ کی درجہ چار کی چار طالبہ نے انڈیا بک آف ریکارڈ کے ساتھ ہی ایشیا بک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا ہے۔

چار لڑکیاں تعلیم کی انوکھی مثال، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 3:15 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:49 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے پرائمری اسکول بھیکمپوروا گاؤں میں تعلیم حاصل کر رہی درجہ پانچ کی طالبہ سپریہ ورما، جو بغیر کسی رکاوٹ کے 100 تک پہاڑا سنا دیتی ہے۔

تو وہیں درجہ چار کی طالبہ انشیکا نے بھارت کے سبھی اضلاع کا نام چھ منٹ 26 سیکنڈ میں سنا کر انڈیا بک ریکارڈ کے ساتھ ایشیا بک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا ہے۔

چار لڑکیاں تعلیم کی انوکھی مثال، متعلقہ تصویر
چار لڑکیاں تعلیم کی انوکھی مثال، متعلقہ تصویر

انشیکا کو آزاد بھارت کے اب تک کے صدر وزیراعظم، اترپردیش کے گورنر، وزیراعلیٰ، قومی اور بین الاقوامی سطح کے اہم دن اور ایشیا کے براعظموں کے سبھی ملکوں کے نام اور دارالحکومت اور کرنسی کی جانکاری ہے۔

تیسری طالبہ ببلی کو ایشیا بر اعظموں کے ملک اور ان کی دارالحکومت اور اترپردیش کے منڈلوں اور اضلاع کے نام کی جانکاری ہے۔

طالبہ انجلی ابھی اسکول میں رجسٹرڈ نہیں ہیں اور وہ اپنی بہن کے ساتھ اسکول جاتی ہیں۔ توتلی زبان میں یہ طالبہ اترپردیش کے اضلاع کے نام، بھارت کی ریاستوں اور ان کی دارالحکومت کے نام آسانی سے بتا دیتی ہیں۔ یہ چاروں طالبات تعلیم کی انوکھی مثال ہیں۔ جو اپنے تعلیم کی بنا پر اپنا لوہا منوارہی ہیں۔

اس متعلق جب بیسک ایجوکیشن آفیسر منی رام سنگھ سے بات کی تو تو انہوں نے بتایا کہ ضلع کے پرائمری اسکول بھیکھم پور میں زیر تعلیم چار طالبات نے تعلیم کے بدولت اپنی شناخت بنائی ہیں، جس میں آنشکا نے ایشیا بک آف ریکارڈ نے اپنا نام بھی درج کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ چاروں طالبات اپنے آپ میں مثال ہیں۔ تعلیم محکمہ ایسے بچوں کو وقت بوقت نوازا کرتا رہتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.