ETV Bharat / state

گونڈہ میں سڑک حادثہ، 7 کی حالت نازک - گونڈہ س

ریاست اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے کوڈیا بازار علاقے پر ملاپور گاؤں کے نزدیک اترپردیش ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس اور 'پک اپ' کے درمیان ٹکر سے تقریبا 16 مسافر زخمی ہوگئے ۔

گونڈہ میں سڑک حادثہ، 7 کی حالت نازک
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 8:28 PM IST

جن میں 7 کی حالت نازک ہے۔
ڈپٹی سپرنٹنٹ آف پولیس مہاویر سنگھ نے بتایا کہ بس بہرائچ سے گونڈہ جارہی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ سبھی زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

جن میں 7 کی حالت نازک ہے۔
ڈپٹی سپرنٹنٹ آف پولیس مہاویر سنگھ نے بتایا کہ بس بہرائچ سے گونڈہ جارہی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ سبھی زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.