ETV Bharat / state

ہوٹل میں لڑکی کو گولی مار دی - trendy murder

اترپردیش کے ضلع وارانسی کے سگرا علاقے میں پیر کو ہوٹل میں ایک لڑکی کو نامعلوم افراد نے گولی ماردی جس سے اس کی موت ہوگئی۔

ہوٹل میں لڑکی کو گولی مار دی
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 1:35 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ شہر کے منڈواڈیہہ علاقے میں رہنے والی شویتا سنگھ کی لاش سگرا علاقے ایک ہوٹل میں ملی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آنند کلکرنی دیگر پولیس افسران کے ساتھ موقع وارات پر پہنچ کر ہوٹل کا جائزہ لیا۔

ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر اسے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

اس معاملے میں ہوٹل مالک سمیت چار ملازمین کو حراست میں لے کر ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

barkatt 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.