ETV Bharat / state

امروہہ: مٹی میں دب کر لڑکی کی موت - مٹی میں دبنے سے لڑکی کی موت

ریاست اترپردیش ضلع امروہہ کے ادم پور کے تحت واقع گاوں بیجل پور میں اپنے دوستوں کے ساتھ تالاب سے مٹی لے کر جانے والی ایک لڑکی کی موت مٹی میں دب جانے کی وجہ سے ہوگئی۔

مٹی میں دب کر لڑکی کی موت
مٹی میں دب کر لڑکی کی موت
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 5:30 PM IST

لڑکی کی موت کی اطلاع ملنے کے بعد کنبہ میں افراتفری پھیل گئی۔
یہ حادثہ امروہہ کے تھانہ آدم پور کے گاؤں بیجل پور کا ہے جب ایک لڑکی تالاب سے مٹی لینے گئی تھی لیکن اچانک مٹی لینے کے دوران لڑکی مٹی کے نیچے دب گئی اور موقع پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی ۔

مٹی میں دب کر لڑکی کی موت
یہ منظر دیکھے کر اسکے کے دوست چیخ اٹھے۔آس پاس کے کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں اور دیہاتیوں نے موقع پر پہنچ کر دھنگ کو دور کرنے کے لئے کوششیں کرنا شروع کیں۔اطلاع کے مطابق لڑکی کی عمر 15 سال تھی اور وہ بیجل پور کے رہائشی تیجپال سنگھ کھڑگوانشی کی بیٹی تھی۔نیرج گاؤں کے قریب گھر کے لیے تالاب سے مٹی لینے گئی تھی۔یہ دیکھ کر اسکے کے دوست چیخ اٹھے۔آس پاس کے کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں اور دیہاتیوں نے موقع پر پہنچ کر مٹی کو ہٹانے کی کوشش کی ۔ لیکن بہت محنت کے بعد بھی لڑکی نہیں نکلی تو پاس کے کھیت میں کام کرنے والی جے سی بی کو بلایا گیا۔ کچھ دیر تاخیر کے بعد نیرج مردہ حالت میں ملی۔ پولیس کو معاملے کی جانکاری ملتے ہی حادثے کے مقام پر پہنچی۔لیکن لڑکی کے گھر والوں نے کسی بھی طرح کی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا۔

Intro:امروہہ میں حادثے کا شکار ہوئی لڑکی

مٹی میں دب کر ہوئی لڑکی کی موت

گھر کے لیے گئی تھی مٹی لینے

ادمپور کوتوالی ہلکے کا معاملہBody:اترپردیش ضلع امروہہ کے ادم پور کے تحت واقع گاوں بیجل پور میں اپنے دوستوں کے ساتھ ایک تالاب سے مٹی لینے جانے والی ایک لڑکی مٹی میں دب جانے کے بعد دم توڑ گئی۔ موت کی اطلاع ملتے ہی کنبہ میں افراتفری پھیل گئیConclusion:ریاست اتر پردیش کے تھانہ آدم پور کے گاؤں بیجل پور میں تالاب سے مٹی لینے گئی لڑکی تالاب کی مٹی کے نیچے دب گئی اس لڑکی کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔

بتایا جارہا ہے کہ بیجل پور کے رہائشی تیجپال سنگھ کھڑگوانشی کی 15 سالہ بیٹی نیرج گاؤں کے قریب تالاب سے گھر کے لیے مٹی لینے گئی تھی،

اچانک مٹی کی ڈھول گر پڑی اور نیرج سیکڑوں کوئنٹل مٹی کے ڈھیر تلے دب گئی۔

یہ منظر دیکھے کر اسکے کے دوست چیخ اٹھے۔ آس پاس کے کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں اور دیہاتیوں نے موقع پر پہنچ کر دھنگ کو دور کرنے کے لئے کوششیں کرنا شروع کیں۔
جب بہت محنت کے بعد بھی لڑکی نہیں نکلی تو پاس کے کھیت میں کام کرنے والی جے سی بی کو بلایا گیا۔ کچھ دیر تاخیر کے بعد نیرج مردہ حالت میں برآمد ہوئی.
معاملے کی جانکاری ملتے ہی پولیس بھی موقع پر آ گئی لیکن لڑکی کے گھر والوں نے کسی بھی طرح کی کریواہی سے صاف انکار کر دیا۔

بائٹ۔ لڑکی کے رشیتدر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.