ETV Bharat / state

نوئیڈا کو پنچایت بھون اور کمیونٹی بیت الخلاء کا تحفہ - وزیر اعلیٰ یوگی نے آن لائن سبھی کمیونٹی بیت الخلاء کا ای سنگ بنیاد بھی رکھا

اترپریش کے شہر نوئیڈا کو نیائے پنچایت بھون اور کمیونٹی بیت الخلاء کا تحفہ ملا ہے۔ اس کی سنگ بنیاد ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے رکھی۔

gift of panchayat bhawan and community toilet to noida uttar pradesh
نوئیڈا کو پنچایت بھون اور کمیونٹی بیت الخلاء کا تحفہ
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 8:21 PM IST

ریاست اترپریش کے ضلع گوتم بدھ نگر کو 14 نیائے پنچایت بھون اور 15 کمیونٹی بیت الخلاء کا تحفہ ملا ہے۔ یہ ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی جانب سے دیا گیا ہے۔ خود وزیر اعلیٰ یوگی نے آن لائن سبھی کمیونٹی بیت الخلاء کا ای سنگ بنیاد بھی رکھا۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: ڈمپنگ گراؤنڈ کی تعمیر کے خلاف احتجاج

gift of panchayat bhawan and community toilet to noida uttar pradesh
نوئیڈا کو پنچایت بھون اور کمیونٹی بیت الخلاء کا تحفہ

ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) کیمپ آفس پر ای آن لائن سنگ بنیاد کے موقعہ پر رکن پارلیمان ڈاکٹر مہیش شرما، ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی، ضلع پنچایت راج افسر کنور سنگھ یادو، چیف ڈیولپمنٹ افسر انیل کمار سنگھ وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.