چیف سپرنٹنڈنٹ ضلع اسپتال کے دفتر سے ایک نوٹس جاری کر تمام ڈاکٹروں اور صحت ملازمیں کو اطلاع دی گئی ہے کہ ان کی تمام چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ ضلع میں کورونا کے پندرہ مشتبیہ مریضوں کے اسپتال میں داخل ہونے کے باعث اتوار کے ساتھ ساتھ دوسری تمام چھٹیوں کو فوری اثر سے منسوخ کیا جا تا ہے اور کسی بھی قسم کی دوسری چھٹی نہیں دی جائے گی۔ اس لئے تمام ڈاکٹر اور صحت ملازمین اپنی ڈیوٹی پر مقررہ وقت پر موجود رہیں۔
گونڈا ضلع میں ڈاکٹروں اور صحت ملازمیں کی چھٹیاں منسوخ - چیف سپرنٹنڈنٹ ضلع اسپتال
اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں کورونا کے پندرہ مشتبیہ مریضوں کے ملنے کے بعد ضلع اسپتال نے ڈاکٹروں اور صحت ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی ہے۔
cancels leaves for doctors & medical staffs