ETV Bharat / state

Barabanki Fresh Voter List: بارہ بنکی کی تازہ ووٹر لسٹ میں جینڈر ریشیو میں سدھار

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 5:29 PM IST

اتر پردیش کے بارہ بنکی میں اسمبلی انتخابات Assembly Elections in Barabanki کے پیش نظر شائع کی گئی تازہ ووٹر لسٹ Fresh Voter List میں جینڈر ریشیو میں بڑا سدھار ہوا ہے۔

بارہ بنکی تازہ ووٹر لسٹ، جینڈر ریشیو میں سدھار

تازہ ووٹر لسٹ میں ضلع سطح پر ایک ہزار مردوں پر 890 خواتین درج Gender Ratio in Barabanki Fresh Voter List کی گئی ہیں، جبکہ 2017 کے اسمبلی انتخابات میں یہ تعداد 876 تھی۔

ضلع کی مردم شماری کے مطابق Gender Ratio According to District Census جینڈر ریشیو 1 ہزار مردوں پر 910 ہے۔ ووٹرس لسٹ میں جینڈر ریشیو Gender Ratio in Voters List کے سدھار سے افسران کافی خوش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Noida Police Conduct Flag March: اسمبلی انتخابات کے پیش نظر نوئیڈا میں پولیس کا فلیگ مارچ

واضح ہو کہ ضلع میں کل 6 اسمبلی نشست ہیں۔ ان میں کل 22 لاکھ 95 ہزار 987 ووٹرس ہیں۔ ان میں 12 لاکھ، 15 ہزار 84 مرد اور 10 لاکھ 80 ہزار 823 خواتین ہیں۔ اسمبلی نشست وار نظر ڈالیں تو سب سے بہتر جینڈر ریشیو حیدر گڑھ (ریزرو) اسمبلی نشست کا ہے۔

یہاں 100 مردوں پر 910 خواتین ہیں۔ دوسرے پائیدان پر زیدپور (ریزرو) اسمبلی نشست ہے۔ یہاں 1000 ووٹرس پر 904 خواتین ہیں۔

تیسرا نمبر دریاباد اسمبلی نشست کا ہے۔ یہاں 1000 مردوں پر 900 خواتین ہیں۔

اسی طرح بارہ بنکی صدر اسمبلی نشست پر 1000 مردوں پر 883 خواتین ہیں۔ جبکہ کرسی اسمبلی نشست پر 1000 مردوں کے مقابلے 874 خواتین ہیں۔ ضلع میں سب سے خراب جینڈر ریشیو رام نگر اسمبلی نشست کا ہے۔ یہاں کی ووٹر لسٹ میں 1000 مردوں کے مقابلے 865 خواتین ہی درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.