ETV Bharat / state

گوتم بودھ نگر کے گاؤں سیلاب سے محفوظ

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بودھ نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ نے گریٹر نوئیڈا اور نوئیڈا کے ان علاقوں کا دورہ کیا جہاں سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔

گوتم بدھ نگر کے گاؤں سیلاب سے محفوظ ،ڈی ایم کا ہنگامی دورہ
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 6:30 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:27 PM IST

ڈی ایم نے یاقوت پور پہنچ کر محکمے آبپاشی کے واچ سینٹر پر یمنا میں آرہے پانی کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر محکمہ آبپاشی کے ایگزیکیٹیو انجینیئر نیرج کمار بھی موجود تھے۔ انہوں نے افسران سے ڈیم کے تعلق سے جانکاری حاصل کی۔

گوتم بدھ نگر کے گاؤں سیلاب سے محفوظ ،ڈی ایم کا ہنگامی دورہ

اطلاعات کے مطابق آج شام تک دو لاکھ 20 ہزار کیوسک سے زائد پانی کو یمنا ندی میں چھوڑا جائے گا۔

یمنا کے ساحل پر آباد گاؤں یاقوت پور اور مومنہ تھل و دیگر سبھی گاؤں محفوظ ہیں اور کوئی بھی گاؤں سیلاب سے متاثر نہیں ہے ۔
اس دوران ڈی ایم نے عوام سے بھی بات چیت کی گئی ۔گاوں کے مقامی لو گوں نے ڈی ایم کو بتایا کہ انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔
ڈی ایم کا دورہ بدستور جاری ہے ۔ انہوں نے یاقوت پور سے نکلنے کے بعد کم بخش پور کا بھی دورہ کیا ۔ ان کے ساتھ نوئیڈا کے مختلف محکمہ کے سینئیر افسران بھی موجود تھے۔

Intro:Nioda floodedBody:گوتم بدھ نگر کے تمام گاؤں سیلاب سے محفوظ ،ڈی ایم کا ہنگامی دورہ۔

گریٹر نوئیڈا
ضلع گوتم بدھ نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ نے گریٹر نوئیڈا اور نوئیڈا کے نشیبی علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا جہاں سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے یاقوت پور پہنچ کر محکمے آبپاشی کے واچ سینٹر پر یمنا میں آرہے پانی کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر محکمہ آبپاشی کے ایگزیکیٹیو انجینئر نیرج کمار نے ڈی ایم کو تمام حالات سے آگاہ کیا۔آج شام تک تک زیادہ سے زیادہ دو لاکھ 20ہزار کیوسک پانی پہنچنے کا اندیشہ ہے اور یمنا کے ساحل پر آباد گاؤں یاقوت پور اور مومنہ تھل و دیگر سبھی گاؤں محفوظ ہیں اور کوئی بھی
گاؤں سیلاب سے متاثر نہیں ہے ۔ دوران سروے عوام سے بھی بات چیت کی گئی ۔گاوں کے مکیں نے ڈی ایم کو بتایا کہ انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ڈی ایم کا دورہ بدستور جاری ہے ۔ انہوں نے یاقوت پور سے نکلنے کے بعد کم بخش پور کا دورہ کیا ۔ ان کے ساتھ ساتھ نوئڈا کے مختلف محکمہ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔سبھی کو کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے الرٹ رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔Conclusion:Gautam budh Nagar flooding
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.