ETV Bharat / state

گینگسٹرآدیش بھاٹی کا فلیٹ قرقی - Gangster Adish Bhati's

گینگسٹر ایکٹ کا ملزم آدیش بھاٹی کا فلیٹ گریٹر نوئیڈا کے پلومیریا گارڈن امیکرون میں واقع چھٹے فلور پر فلیٹ نمر 601 تھا۔جس کی قیمت ایک کروڑ 4 لاکھ بتائی جاتی ہے۔

Gangster Adish Bhati's property confiscated up noida
گینگسٹرآدیش بھاٹی کا فلیٹ قرقی
author img

By

Published : Apr 20, 2021, 10:38 PM IST

نویڈا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بوٹ بائیک گھوٹالے کے کلیدی ملزم آدیش بھاٹی کی ایک کروڑ سے زائد کی املاک قرق کر دی ہے۔

اس پر لوگوں کے 3500 کروڑ روپے ہڑپ کرنے کا الزام ہے ۔ مارچ میں ہی آدیش بھاٹی کو ضمانت ملی تھی۔آدیش بھاٹی سمیت 60 ملزمان پر مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔
گینگسٹر ایکٹ کا ملزم آدیش بھاٹی کا فلیٹ گریٹر نوئیڈا کے پلومیریا گارڈن امیکرون میں واقع چھٹے فلور پر فلیٹ نمر 601 تھا۔جس کی قیمت ایک کروڑ 4 لاکھ بتائی جاتی ہے۔

پولیس کی ٹیم نے آج اس کا فلیٹ قرق کیا۔نوئیڈا پولیس نے اب تک مافیاؤں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 132 کروڑ 55 لاکھ کی املاک قرق کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.