ETV Bharat / state

گنگوہ پولیس نے تین گاڑی چوروں کو کیا گرفتار - اترپردیش

سہارنپور کی تھانہ گنگوہ پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، پولیس نے تین شاطر گاڑی چوروں کو گرفتار کیا ہے اور ان کی نشاندہی پر چوری کی گئی موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد کیا ہے۔

گنگوہ پولیس نے تین گاڑی چوروں کو کیا گرفتار

author img

By

Published : Feb 25, 2021, 1:28 PM IST

اترپردیش کے شہر سہارنپور میں چوری کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے سبب مقامی پولیس چاک وچوبند ہوگئی ہے۔ اور اب موصولہ اطلاع کے مطابق ایس ایس پی سہارنپور کے ذریعہ گاڑی چوروں کے خلاف گرفتاری کی مہم شروع کی ہوئی ہے۔ اسی سلسلہ میں آج تھانہ گنگوہ پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی، گنگوہ پولیس کے ذریعہ مخبر کی اطلاع پر تین موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

گنگوہ پولیس نے تین گاڑی چوروں کو کیا گرفتار

پولیس کو مخبر کے ذریعہ اطلاع ملی تھی کہ کچھ نوجوان چوری کے واقعہ کو انجام دینے والے ہیں اور وہ گنگوہ تیترو روڈ پر کھڑے ہیں جس پر تھانہ گنگوہ پولیس نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوروں کو گھیر لیا، پولیس نے موقع سے شیو کمار ولد پالا رام، کلد یپ ولد عجب سنگھ، سوربھ ولد راکیش تھانہ گنگوہ کو چوری کی 6موٹر سائیکلوں کے ساتھ گرفتار کیا۔

پولیس نے ان کے قبضہ سے 6موٹر سائیکلیں غیر قانونی اسلحہ اور کارتوس بھی برآمد کئے گئے۔ تینوں چوروں کا جرائم ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے اور ساتھ ہی چوری کے ان واقعات میں شامل دیگر لوگوں کی تلاش بھی جاری ہے۔ پولیس نے تینوں چوروں کو مختلف دفعات میں مقدمہ قائم کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.