ETV Bharat / state

بارہ بنکی: میلے سے نابالغ کو اغواء کر اجتماعی آبروریزی

author img

By

Published : Feb 23, 2020, 8:34 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:08 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ایک نابالغ لڑکی سے عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔

میلے سے نابالغ کو اغواء کر اجتماعی آبروریزی

بارہ بنکی کے لونی کٹرہ تھانہ حلقے سے ایسی خبر ہے، جس سے نظم و نسق پھر سوالوں کے گھیرے میں آ سکتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

یہاں میلے میں گئی ایک نابالغ لڑکی کو درندوں نے جبراً موٹر سائیکل سے اغوا کر لیا اور پاس کے ایک اسکول میں لے جاکر دو لوگوں نے باری۔ باری سے آبروریزی کی۔ دونوں ملزمین کو پولیس نے گرفتارکر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ کے والد نے اطلاع دی ہے کہ اس کی بیٹی 21 فروری کو گاؤں کے شیو مندر میں لگنے والے میلے میں گئی تھی، وہاں گاؤں کے اتل اور راجکشور نے ان کی لڑکی کو اپنی موٹر سائیکل پر جبراً بیٹھا کر پاس کے نجی اسکول لے گئے اور پھر وہاں دونوں نے اس کے ساتھ باری۔ باری آبروریزی کی۔

گینگ ریپ متاثرہ کے والد کے تحریر پر پولیس نے دونوں ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کر تحقیقات شروع کر دی۔ پولیس نے دونوں ملزمین کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.