ETV Bharat / state

گاندھی جی، نہرو۔پٹیل کے درمیان تنازعہ کو حل کرنا چاہتے تھے

معروف تاریخ داں عرفان حبیب نے ای ٹی وی بھارت کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ 30 جنوری 1948 کو اپنی وفات سے قبل گاندھی جی جواہر لال نہرو اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کے درمیان صلاح کرانے کے خواہاں تھے۔

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 11:56 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:33 AM IST

Gandhiji wanted to put an end to Nehru-Patel rivalry: Irfan Habib
گاندھی جی، نہرو۔پٹیل کے درمیان تنازعہ کو حل کرنا چاہتے تھے

مارکسی مورخ عرفان حبیب نے بتایا کہ گاندھی جی اپنی وفات سے قبل وزیراعظم جواہر لال نہرو اور نائب وزیراعظم سردار ولبھ بھائی پٹیل کے درمیان پائے جانے والے تنازعات کی یکسوئی کرنا چاہتےت تھے۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے عرفان حبیب نے مہاتما گاندھی کے قتل کے دن کی تفصیلات سے واقف کروایا کہ کیسے ناتھورام گوڈسے نے باپو کا قتل کیا تھا اور دائیں بازوں کی جماعتوں کی جانب سے کس طرح ساورکر کو قومی ہیروکے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔

گاندھی جی نے سندھی عوام سے آخری گفتگو کی تھی:

مہاتما گاندھی کو 30 جنوری 1948 کو گولی مارکر ہلاک کیا گیا تھا جبکہ وہ اس وقت پاکستان کے دورہ کے خواہاں تھے اور بھارت کے حالات کو معمول پر لانا چاہتے تھے۔ انتقال کے دن گاندھی جی صبح 3.30 بجے اٹھے اور ایک لمبا نوٹ تیار کیا تھا جس میں کانگریس کو خدمت دل میں تبدیل کرنے کے بارے میں تفصیلات سے بیان کیا گیا تھا۔ نوٹ لکھنے کے بعد گاندھی جی نے اپنے ایک حامی کو نوٹ پڑھنے کےلیے کہا تھا۔ اس دن بہت سارے لوگ گاندھی جی سے ملنا چاہتے تھے جن میں سندھ کے مہاجرین کی اکثریت تھی۔ گاندھی جی نے سب سے ملاقات کی۔ اس وقت صوبہ سندھ میں فسات نہیں ہوا تھا لیکن وہاں کے لوگ کافی پریشان تھے۔

نہرو نے پاکستان کو 55 کروڑ روپئے کی امداد دینے کی حمایت کی تھی:

گاندھی جی نے بھوک ہڑتال کے دوران پاکستان کے سندھ صوبہ کو 55 کروڑ روپئے کی امداد دینے کا وعدہ کیا تھا جس کے بعد سردار ولبھ بھائی پٹیل نے امداد دینے کی مخالفت کی تھی اور نہرو نے حمایت کی تھی جبکہ گاندھی جی دونوں کے درمیان پائی جانے والی متضاد رائے کو حل کرنے کے خواہاں تھے۔ اس تناظر میں گاندھی جی نے 30 جنوری کو 4 بجے سردار پٹیل سے اور 7 بجے شام نہرو سے ملنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ قبل ازیں گاندھی جی کسی ایک کو مستعفی ہونے پر زور دے رہے تھے لیکن بعد میں انہوں نے دونوں کو مل کر کام کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

گاندھی جی چاہتے تھے کہ نہرو اور پٹیل اپنے اپنے عہدوں پر برقرار رہیں۔

جس دن مہاتما گاندھی کا قتل ہوا:

شام کے 5 بجے تھے اور گاندھی جی کو اپنی پوجا کےلیے جانا تھا جبکہ سردار پٹیل میٹنگ کے بعد جاچکے تھے۔

جس وقت گاندھی جی پر گولی چلائی گئی تو وہ زمین پر گرگئے اور ان کے منہ سے ’ہئے رام‘ کے الفاظ ادا ہوئے۔

ناتھورام گوڈسے کو ہیرو کے طور پر پیش کیا جارہا ہے:

عرفان حبیب نے کہا کہ جو شخص گاندھی جی کا دشمن تھا آج اسے ہیرو کے طور پر پیش کیا جارہا ہے جبکہ ساورکر نے انگریزوں سے 6 بار معافی بھی مانگی تھی۔

ساورکر پر بھی مقدمہ چلایا گیا لیکن ثبوت کی کمی کی وجہ سے وہ بری ہوگئے تھے۔ اس موقع پر عرفان حبیب نے سوال کیا کہ ناتھورام گوڈسے کو دہلی کے سفر کےلیے کس نے مالی امداد کی تھی؟ جبکہ ان کا خیال ہے کہ بہت ساری چیزیں چھپ گئی ہیں۔

ساورکر بے قصور نہیں تھے:

عرفان حبیب نے مزید کہا کہ سردار پٹیل نے آر ایس ایس پر سخت تنقید کی تھی کیونکہ گاندھی جی کے انتقال کے بعد ان لوگوں نے مٹھائیاں تقسیم کی تھی اور جشن منایا تھا جبکہ آج یہ لوگ اقتدار پر فائز ہیں۔

گاندھی جی کی موت پر جناح غمزدہ تھے:

گاندھی جی کی ہلاکت پر محمد علی جناح غمزدہ تھے تھے اور انہوں نے کہا تھا کہ ہندو برادری ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔ جناح نے اپنی سوانح حیات میں گاندھی جی کو ایک عظیم انسان قرار دیا تھا۔

عرفان حبیب نے کہا کہ غریبوں کی مدد کرنے کےلیے ہمیں گاندھی جی کے فلسفہ کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے۔

Intro:अलीगढ़  : 30 जनवरी 1948 को गांधी जी की गोली मारकर हत्या कर दी गई थी. लेकिन उससे पहले गांधीजी पाकिस्तान जाने की तैयारी कर रहे थे. इससे पहले वह भारत में पूरी तरीके से शांति चाहते थे. मौत से पहले आखिरी दिन वह सुबह साढ़े तीन बजे जग गये थे. उन्होंने एक लंबा नोट भी लिखा था कि किस तरीके से कांग्रेस को सेवादल में बदला जा सकता है. नोट लिख करके उन्होंने अपने साथी को पढ़ने के लिए दिया था. वही 30 जनवरी को ही सुबह कई लोग उनसे मिलने के लिए पहुंचे थे. जिसमें ज्यादातर लोग सिंध के शरणार्थी थे. जिनसे गांधी जी ने बात की थी. क्योंकि सिंध में फसाद नहीं हुए थे. लेकिन फिर भी वहां के लोग परेशान थे.

वही अनशन के समय में जब गांधी जी ने पाकिस्तान के लिए 55 करोड़ रूपए देने की बात कही थी. इसकी मुखालफत सरदार पटेल ने की थी और पंडित जवाहरलाल नेहरू ने गांधी जी का समर्थन किया था. इस मुद्दे को लेकर सरदार पटेल और नेहरू जी में मतभेद थे. गांधी जी इसे सुलझाना चाहते थे. इसलिए 30 जनवरी के दिन ही शाम चार बजे सरदार पटेल से मिलने का समय तय था और सात बजे शाम को पंडित नेहरू से मिलने को बुलाया था. इस दौरान गांधीजी ने कहा कि मेरी राय थी कि आप दोनों में से कोई इस्तीफा दे दें, लेकिन अब मेरी राय है कि आप दोनों मिलकर काम करें. देश को दोनों की जरूरत है. उन्होंने कहा कि जो पंडित नेहरू की पोजीशन है वही रहे और आपकी भी वही रहे. यानी कि जवाहरलाल नेहरू प्रधानमंत्री और सरदार पटेल डिप्टी प्राइम मिनिस्टर ही रहें. हालांकि इस बारे में सरदार पटेल ने क्या जवाब दिया. इसका पता नहीं चल पाया.

Body:इस दौरान शाम को पांच बज गए थे और गांधी जी को प्रार्थना सभा के लिए जाना था. जो कि देर हो रही थी. सरदार पटेल गांधी से मिल कर चले गए थे. जब गांधी जी प्रार्थना के लिए निकले तो नाथूराम गोडसे ने उन्हें शूट कर दिया. इरफान हबीब ने बताया कि सावरकर के करीबियों में से था नाथूराम गोडसे. गोली लगने से गांधी जी गिरे, तो उनके मुंह से हे ! राम निकला. उन्होंने बताया कि उस समय गोडसे  के साथ नारायण आप्टे थे जिन्हें भी फांसी की सजा हुई. 

गांधी जी की मौत पर देश के सभी नेता पहुंचे थे. उस समय मौलाना आजाद का कहना था कि वह गांधी जी से कुछ पूछने जा रहे थे. लेकिन जैसे ही वे पहुंचे, मालूम हुआ कि उन्हें शूट कर दिया गया. 

Conclusion:इरफान हबीब ने कहा कि जो गांधी जी का आलोचक था. आज उसे देश में हीरो के रूप में पेश किया जा रहा है. जिसने अंग्रेजो से 6 बार माफी मांगी थी. सावरकर पर मुकदमा भी चला था. डायरेक्ट एविडेंस नहीं मिलने से बच गए. उन्होंने बताया कि अंग्रेजों की कोर्ट होती, तो उन्हें सजा मिलती. लेकिन हिंदुस्तान की कोर्ट से वह बच गया.  इरफान हबीब ने बड़ी बात कही कि आखिर नाथूराम गोडसे को हवाई जहाज से दिल्ली आने के लिए पैसा किसने दिया. बहुत सी ऐसी चीजें हैं जिस पर बातें खुलकर नहीं आ पाई हैं. उन्होंने कहा कि सावरकर मासूम नहीं थे. इरफान हबीब ने कहा कि सरदार पटेल ने भी आरएसएस की आलोचना की थी. क्योंकि गांधी की मौत पर इन्हीं लोगों ने मिठाईयां बांटी थी. इरफान हबीब ने कहा कि अब उन्हीं  लोगों का राज है.

गांधी जी की मौत से मोहम्मद अली जिन्ना को भी बहुत रंज था. मोहम्मद अली जिन्ना का बयान आया था कि वे हिन्दू समुदाय के महानतम लोगों में से एक थे. फिर बाद में उन्होंने कहा कि मैंने ग्रेटेस्ट हिंदू क्यों कहा. मुझे ग्रेटेस्ट मैन कहना चाहिए था. जिन्ना की बायोग्राफी में भी यह बातें लिखी है.  इरफान हबीब ने कहा कि गांधी जी की बात को याद रखना चाहिए कि वे गरीब से गरीब आदमी का ध्यान रखने चाहते थे.

बाइट - प्रो  इरफान हबीब , इतिहासकार 

आलोक सिंह, अलीगढ़
9837830535  

Last Updated : Feb 18, 2020, 10:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.