ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن پاس کے باوجود پھل فروش کی پیٹائی

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں لاک ڈاون کے دوران اجازت لیکر پھل فروخت کر رہے ایک پھل فروش کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

لاک ڈاؤن پاس کے باوجود پھل فروش کی پیٹائی
لاک ڈاؤن پاس کے باوجود پھل فروش کی پیٹائی
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 11:40 PM IST

ملک بھر میں 21 دن کا لاک ڈاون مسلسل جاری ہے۔ ایک طرف جہاں تمام بازار، دفاتر اور کارخانے پورے طور پر بند ہیں تو وہیں لوگوں کی ضروریات کے مدنظر ضروری اشیاء کی خرید و فروخت کی اجازت بھی دی گئی ہے۔

لاک ڈاؤن پاس کے باوجود پھل فروش کی پیٹائی

لیکن رامپور میں ایک پھل فروش نے ہم سے بات کرتے ہوئے پولیس پر ڈنڈوں سے پٹائی کا الزام لگایا۔ جس کی گواہی وہاں گھروں کی بالکونی میں سے دیکھ رہے لوگوں نے بھی دی۔ پھل فروش اوم پرکاش نے ہم سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے اس کو لاک ڈاؤن پاس بناکر دیا گیا ہے تاکہ وہ آسانی سے پھل فروخت کر سکے۔ اس نے بتایا کہ پولیس نے اس کا پاس دیکھنے کے باوجود بھی ڈنڈوں سے پٹائی لگائی۔

خیال رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے پیش نظر 21 روز کا لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ اس دوران لوگوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ اپنے گھر پر ہی رہیں تاکہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

بتایا جاتا ہے کہ کورونا ورائرس چین کے وہان شہر سے پھیلا ہے۔ اب یہ وائرس تقریبا پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اس سے ہلاک ہوںے والوں کی تعداد 31 ہزار سے زائد ہے۔

کوروان وائرس سے بھارت میں ایک ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 28 ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.