ETV Bharat / state

Fraudsters Arrested From Indore ڈیمیٹ اکاؤنٹ کے نام پر کروڑوں کی دھوکہ دہی، شعیب کو اندور سے گرفتارکیا گیا - ڈیمیٹ اکاؤنٹس کھولنے کے نام

نوئیڈاسائبرپولس نے ڈیمیٹ اکاؤنٹس کھولنے کے نام پر کروڑ روپے کی ٹھگی کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔پولیس نے گروہ کے سرغنہ شعیب منصوری کو مدھیہ پردیش کے دیوداس سے گرفتار کرلیا۔۔ پوچھ گچھ کے دوران اس بات کا انکشاف ہواہے کہ اب تک 500 ڈیمیٹ اکاؤنٹس کے ذریعے 15 کروڑروپے کی جعلسازی کرچکاہے۔Worker Arrested From Indore

Fruadster Arrested From Indore
Fruadster Arrested From Indore
author img

By

Published : Sep 7, 2022, 12:59 PM IST

اترپردیش کے نوئیڈا کی سائبر پولس نے ڈیمیٹ اکاؤنٹس کھولنے کے نام پر لاکھوں روپے کی ٹھگی کرنے والا ایک گروہ کے پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس گروپ نے ڈیمیٹ اکاؤنٹس کے ذریعہ مختلف بینکوں کو کروڑ روپے کا چونا لگایا ہے ۔Fruadster Arrested From Indore In Demat Account Fraud Case

سائبر سیل کی انچارج ریتا یادو نے بتایا کہ غازی آباد کے اشوک مشرا نے 15 لاکھ کی دھوکہ دہی کی شکایت درج کرائی تھی۔سائبر سیل کی ٹیم اس کیس کو حل کرنے میں مصروف ہوگئی۔۔

ڈیمیٹ اکاؤنٹ سے کروڑوں کی دھوکہ دہی کے الزام میں شعیب اندور سے گرفتار

سائبر سیل کی پولیس کو اس گروہ کے سرغنہ شعیب منصوری کے بارے میں پتہ چلا۔سائبر سیل کی ٹیم مدھیہ پردیش پہنچی اور دیوداس نام کے ایک مقام سے شعیب کوگرفتار کرلیا۔شعیب اس گینگ کا اہم رکن ہے۔اس نے کرنسی ٹریڈنگ کے نام پر لوگوں کے ڈیمیٹ اکاؤنٹس کھولے اور کروڑوں کا دھوکہ دی کی۔

یہ بھی پڑھیں:AMU Vice Chancellor Pays Tribute to B Sheik Ali معروف مؤرخ پروفیسر بی شیخ علی کے انتقال پر رنج وغم کی لہر

سائبر سیل کی انچارج ریتا یادو نے بتایا کہ شعیب نے اندور میں انکم سلوشن کے نام سے ایک دفتر کھولا تھا۔ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ لوگوں کو کال کرتا تھا اور کرنسی میں بزنس کے لئے ڈیمیٹ اکاؤنٹ کھولتا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.