ETV Bharat / state

Fraud on the Name of MBBS Admissions: ایم بی بی ایس میں داخلےکے نام پر دھوکہ دہی کا پردہ فاش - ایم بی بی ایس فراڈ کیس

اتر پردیش نوئیڈا کے سیکٹر 58 کوتوالی پولیس نے ایم بی بی ایس میں داخلہ دلانے کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے پانچ ملزمان بشمول تین خواتین کو گرفتار کرلیا۔ Fraud on the Name of MBBS Admissions

ایم بی بی ایس میں داخلےکے نام پر دھوکہ دہی کا پردہ فاش

author img

By

Published : Mar 9, 2022, 10:59 PM IST

11 ملزمان تاحال پولیس کی گرفت سے دور ہیں۔ ملزمان کی شناخت علی گڑھ کے رہنے والے دپیش، گورکھپور کے رہنے والے اونیش، اوریا کی رہنے والی دیویا، غازی آباد کی رہنے والی کنیکا اور دہلی کی رہنے والی ندھی کے طور پر ہوئی ہے۔ Fraud on the Name of MBBS Admissions

پولیس کی ٹیمیں مفرور ملزمان کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہیں۔ ملزمان کو سیکٹر 62 میں واقع ایتھم ٹاور سے گرفتار کیا گیا۔ اے سی پی رجنیش ورما نے بتایا کہ کوتوالی انچارج ونود کمار یادو کی قیادت میں پولیس ٹیم نے ایتھم ٹاور سے پانچ ملزمان کو گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Man Accused of Snatching Chains Nabbed: خاتون مسافر کے گلے سے چین چھیننے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

یہاں ملزم کیرئیر ایڈمیشن نامی فرضی کمپنی چلاتا تھا اور NEET کے امتحان میں شامل طلبہ کی فہرست نکال کر ان سے رابطہ کرتا تھا اور میڈیکل کالج میں داخلہ دلانے کے نام پر دھوکہ دیتا تھا۔ گرفتار اونیش سریواستو کمپنی میں ایچ آر اور دپیش ٹیلی کالر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ ندھی مارواہ ایچ آر کا کام دیکھتی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.