ETV Bharat / state

دیوبند میونسپل بورڈ ملازم کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج - دیوبند میونسپل بورڈ

میونسپل بورڈ دیوبند کے ایک ملازم کے خلاف سرکاری رقم کو اپنے بیٹے کے اکاؤنٹ میں جمع کرانے کا الزام عائد کیاگیا ہے۔ پولیس نے تحریری شکایت کے بعد دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Fraud case registered against Deoband Municipal Board employee
دیوبند میونسپل بورڈ ملازم کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 9:43 PM IST

تفصیلات کے مطابق دیوبند میونسپل بورڈ کے ایک کلرک کے خلاف بورڈ کے اکاونٹنٹ نے ایک شکایت درج کرائی جس میں کہا گیا ہے کہ ’کلرک نے سرکاری رقم کو اپنے بیٹے کے بنک اکاونٹ میں جمع کیا ہے۔

دیوبند میونسپل بورڈ ملازم کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج

پولیس نے کلرک کے خلاف دھوکہ دہی کے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ اکاونٹنٹ ستیندر جین کی شکایت کے بعد پولیس نے ہیلتھ مشن، تعمیرات اور بجلی محکمہ میں کام کرنے والے ایک کلرک سندر لال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ ان پر سرکاری رقم کو نجی کھاتے میں جمع کرانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

چیف اکاونٹنٹ کی تحریر کی شکایت کے بعد پولیس نے کلرک کے خلاف دھوکہ دہی کے علاوہ مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.