ETV Bharat / state

دادری اور دنکور سے چار ٹرینیں بہار کے لئے روانہ - Workers leave Noida for Bihar

انتظامیہ کی پہل پر ضلع گوتم بدھ نگر کے دنکور اور دادری ریلوے اسٹیشن سے چار ٹرینیں مہاجر مزدوروں کو لے کر آج بہار کے لئے روانہ ہوئی ہیں۔ ۔

دادری اور دنکور سے چار ٹرین بہار کے لئے روانہ

author img

By

Published : May 16, 2020, 8:28 PM IST

نوئیڈا: کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ جس کی وجہ سے بہار کے کئی مزدور دہلی سے متصل نوئیڈا میں پھسے ہوئے تھے۔

دادری اور دنکور سے چار ٹرین بہار کے لئے روانہ
دادری اور دنکور سے چار ٹرین بہار کے لئے روانہ

اس کو دیکھتے ہوئے آج انتظامیہ کے پہل پر گوتم بود نگر کے دنکور اور دادری ریلوے اسٹیشن سے چار ٹرینیں مہاجر مزدوروں کو لے کر بہار کے لئے روانہ ہوئی ہے ۔

اس دوران ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی کی سربراہی میں تمام عہدیداروں نے کویڈ 19 عالمی وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے، مہاجر مزدوروں کو معاشرتی دوری اور تھرمل اسکیننگ کے ساتھ ساتھ ان کے کھانے پینے کے انتظامات بھی کئے، تاکہ مہاجر مزدور اپنے گھروں تک خیر و عافیت کے ساتھ پہنچ سکیں۔

ضلع مجسٹریٹ کی قیادت میں دونوں ریلوے اسٹیشنوں پر تارکین وطن مزدوروں کو معاشرتی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے ٹرینوں میں بیٹھایا گیا۔ اور تمام مزدوروں کو کھانے کے پیکٹ اور پانی مہیا کرایا گیا ۔

اس دوران ضلع انتظامیہ کے دیگر عہدیدار اور محکمہ صحت کے اعلی عہدیدار موجود رہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.