ETV Bharat / state

قتل کے چار ملزمان کو عمرقید و جرمانہ کی سزا - خاطی ثابت ہونے کے سبب جہاں قتل کے چار ملزمان کو عمر قید جرمانہ کی سزا سنائی

اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ایڈیشنل سیشن جج مہیش کمار کی عدالت نے پانچ سال قبل ہوئے قتل کے مقدمہ کی سماعت کی۔

قتل کے چار ملزمان کو عمرقید و جرمانہ کی سزا

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 1:26 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:37 PM IST

مہیش کمار نے سماعت کرتے ہوئے خاطی ثابت ہونے کے سبب جہاں قتل کے چار ملزمان کو عمر قید جرمانہ کی سزا سنائی ، وہیں اسی مقدمہ کے کراس کیس میں قاتلانہ حملے کے الزام میں تین ملزمان کودس سال قید و جرمانہ کی سزا سنائی۔

استغاثہ کے بموجب تھانہ سنگرام گڑھ علاقے کے شیوپور گاوں میں 12/ نومبر 2015 کو برج لال کی دوکان کے سامنے بلدیو پرساد مشر مع بیٹوں نریندر و جیتندر مشر کھڑے تھے، کہ اسی درمیان راکیش سنگھ ،جگدیش سنگھ ،ونئے سنگھ و بھانوں سنگھ آگئے ۔دونوں فریقوں کے لوگ انتخاب میں حصہ لے رہے تھے ۔دونوں فریقین میں کہا سنی کے درمیان راکیش سنگھ وغیرہ نے راڈ سے بلدیو پر حملہ کر دیا، جس کے سبب وہ شدید زخمی ہوگئے ۔علاج کیلئے مقامی اسپتال لایا گیا ۔ جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا ۔وہیں پولیس راکیش سنگھ وغیرہ کے خلاف قتل و مقتول کے بیٹوں پر قاتلانہ حملے کا کیس درج کر فرد جرم عدالت میں پیش کیا ۔

عدالت نے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے وکلاء کے استدلال سننے کے بعد خاطی ثابت ہونے کے سبب قتل کے ملزم راکیش سنگھ ،جگدیش ،ونئے و بھانوں سنگھ کو عمر قید و فی کش 75 - 75 ہزار روپیہ جرمانہ اور قاتلانہ حملے میں دھرمیندر مشر ،جیتیندر عرف ناگراج مشر و رجّن عرف نشاپتی مشر کو دس سال قید و فی کش 24-25 ہزار جرمانہ کی سزا سنائی۔

Intro:Body:

Four  persons sentenced to life imprisonment in murder case in uttar pradesh

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.