ETV Bharat / state

Boat Sinks in Ghazipur غازی پور:سیلاب متاثرہ علاقے میں کشتی ڈوبی،4 لاپتہ - گنگا ندی کے ساحلی گاؤں میں سیلاب

اترپردیش کے ضلع غازی پور کے سیورائی تحصیل کے ریوتی پور تھانہ کے اٹھہٹا گاؤں کے نزدیک بدھ کو سیلاب متاثرہ علاقے میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی جس میں فی الحال چار افراد لاپتہ بتائے جارہے ہیں۔ Boat Sinks in Ghazipur

غازی پور:سیلاب متاثرہ علاقے میں کشتی ڈوبی،4 لاپتہ

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 9:39 PM IST

غازی پور: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کشتی حادثے کے سلسلے میں ضلع انتظامیہ کو فورا موقع پر پہنچ کر راحت رسانی کا کام کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے ڈی ایم،ڈی آئی جی، این ڈی آر ایف اورع ایس ڈی آر ایف کی ٹیم کو فورا موقع پر جانے کی ہدایت دی ہے۔ یوگی نے حادثے میں زخمی ہوئے افراد کی مکمل علاج کی فراہمی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ Four people missing after Boat sinks in ghazipur

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ریوتی پور تھانہ علاقے کے گنگا ندی کے ساحلی گاؤں میں سیلاب جیسا ماحول ہے۔ درجنوں گاؤں میں سیلاب کا پانی داخل ہوگیا و آمدورفت کے راستے ڈوب گئے ہیں۔ ایسے میں بازار سے واپسی کے لئے مقامی افراد کو کشی کا ہی سہارا لینا پڑتا ہے۔ Boat Sinks in Ghazipur

چشم دیدوں کے مطابق حادثے کے وقت ایک کشتی پر 30سے 35 لوگ سوار تھے جو اچانک گہری آبی سطح میں ڈوب گئی۔ اس حادثے کے بعد علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ مقامی افراد نے غوطہ خوروں کی مدد سے باہر ناکالا گیا۔ چار لوگ ابھی بھی لاپتہ بتائے جارہے ہیں۔ Four people missing after Boat sinks in ghazipur

یہ بھی پڑھیں: UP Govt on Journalist Pension: اتراکھنڈ کی طرز پر اتر پردیش میں بھی صحافیوں کو ملے گی پینشن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.