ETV Bharat / state

غازی آباد میں کورونا کے 4 نئے معاملے سامنے آئے - لاک ڈاؤن

غازی آباد میں کورونا کا قہرجاری ہے اور اب تک مجموعی طور پر 50 کورونا مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے 14 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوئے ہیں۔ تو وہیں کورونا کے چار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

غازی آباد میں کورونا کے 4 نئے معاملے سامنے آئے

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 10:14 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں کورونا وائرس معاملے میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ غازی آباد میں اب تک مجموعی طور پرکورونا مثبت مریضوں کی تعداد 50 پہنچ گئی ہے۔

تو وہیں ان میں سے 14 مریض مکمل طور صحت یاب ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی غازی آباد میں اب 36 کورونا ایکٹو کیسز ہیں۔

غازی آباد میں کورونا کے 4 نئے معاملے سامنے آئے
غازی آباد میں کورونا کے 4 نئے معاملے سامنے آئے

عالمی وبا کووڈ۔19 کا قہر پوری دنیا میں ہے۔ غازی آباد کے بارے میں بات جائے تو یہاں کورونا کے چار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

وہیں محکمہ صحت کو کورونا کے 4 رپورٹس موصول ہوئی ہیں، جس میں چاروں رپورٹس مثبت پائی گئیں ہیں۔ حالانکہ 273 کورونا ٹیسٹ رپورٹس آنا ابھی باقی ہے۔

واضح رہے کہ غازی آباد میں اب تک کورونا مثبت کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔ تو وہیں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے مکمل طور پر الرٹ موڈ پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.