ETV Bharat / state

مرادآباد: کورونا متاثرہ چار مریضوں کی موت - Moradabad

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 7:14 PM IST

جمعہ کے روز مرادآباد میں 124 کورونا کے پازیٹیو مریض ملنے سے محکمہ صحت میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا اور تیزی سے شہر میں صحت سے متعلق تمام تر تیاریوں کا جائزہ لیا گیا گیا اور اس بیماری پر بر وقت قابوکرنے کی کوششیں تیز کردی گئیں ہیں۔

ضلع مراد آباد میں اب تک 8 ہزار 253 کورونا پازیٹیو مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ چار مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے جس سے ضلع انتظامیہ سکتے میں آگیا ہے۔

اس کے علاوہ اب تک 134 کورونا پازیٹیو مریضوں کی دوران علاج موت واقع ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ضلع مرادآباد میں اب تک 8،253 کورونا پازیٹیو مریضوں میں سے 6،703 مریض صحت یاب ہوکر اسپتال سے رخصت ہوئے ہیں۔

فی الحال ضلع کے متعدد اسپتالوں میں 1،416 کورونا متاثرہ مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.