ETV Bharat / state

Aziz Qureshi Reacts over The Kashmir Files: کشمیر فائل پر سابق گورنر عزیز قریشی کا رد عمل - Controversial film the Kashmir files

متنازع فلم دی کشمیر فائلس مسلمانوں کے قتل عام کی سازش ہے conspiracy to kill muslims in india لیکن مسلمان اس سے خوف زدہ ہونے والے نہیں ہیں۔ مسلمان تمام صورتحال کا ڈٹ کر سامنا کریں گے۔

کشمیر فائل پر سابق گورنر عزیز قریشی کا رد عمل

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 10:42 PM IST

اتراکھنڈ اور اترپردیش کے سابق گورنر اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما عزیز قریشی نے متنازع فلم دی کشمیر فائل Controversial film the Kashmir files پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فلم دی کشمیر فائل کو مسلمانوں کے قتل عام کی سازش قرار دیا۔

اطلاعات کے مطابق اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے مجھگنواں شریف میں واقع شیخ سارنگ مخدوم شاہ کی درگاہ پر عزیز قریشی آج زیارت کے لیے پہنچے تھے۔

ویڈیو

اس دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک کی فرقہ پرست طاقتیں مسلمانوں کو ہمیشہ ٹارگیٹ کرتی ہیں۔ اگر فلم بنانے والوں کی نیت صاف تھی تو کشمیر میں 50 ہزار سے زیادہ مسلمان مارے گئے۔ ان کو کیوں نہیں دکھایا conspiracy to kill muslims in india گیا۔

مزید پڑھیں:

عزیز قریشی نے موجودہ حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'مودی حکومت نے دہلی میں مسلمانوں کے قتل کی چھوٹ دی۔ اس کے علاوہ متعدد ریاستوں میں ہوئے دنگوں میں مارے گئے مسلمانوں کا نمونہ پیش کیا اور کہا کہ اسے بھی تو دکھانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ یہ صرف مسلمانوں کو برباد کرنے کی سازش conspiracy to kill muslims in india ہے۔ اس لیے اس قسم کی چیزیں کی جا رہی ہیں لیکن مسلمان خوف کھانے والے نہیں ہیں، وہ ان حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.