ETV Bharat / state

جوڈیشیئل لاء کمپٹیشن اکیڈمی کا افتتاح - ایشین لاء کالج نوئیڈا

سابق چیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرا نے نوئیڈا میں جوڈیشیل لاء کمپٹیشن اکیڈمی کا افتتاح کیا۔

جوڈیشیئل لاء کمپٹیشن اکیڈمی کا افتتاح
جوڈیشیئل لاء کمپٹیشن اکیڈمی کا افتتاح
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 8:16 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:50 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں سابق چیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرا نے ایشین لاء کالج نوئیڈا میں نیشنل موٹ کورٹ ایشین کمپٹیشن کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ 'اس سرزمین پر وہی شخص کامیاب ہے جس کے اندر ابراہم لنکن کی طرح عزم، نیوٹن کی طرح عاجزی، گریک اسٹیٹسمین اور اورٹر ڈیموسینیس کی طرح استقامت اور آرکمیڈیز جیسی یکسوئی ہو۔

اس موقع پر ایشین لاء کالج کے صدر ڈاکٹر سندیپ ماروا نے کہا کہ 'یہ ہمارے لیے تاریخی دن ہے۔ آج ہمارے پاس قابل احترام دیپک مشرا ہیں جو اپنے قابل ذکر اور تاریخی فیصلوں کے لیے شہرت رکھتے ہیں اور ان کی موجودگی نے ہمارے اس کمپٹیشن کے معیار کو بلند کیا ہے۔ جس سے ایشین لاء کالج کو ایک نئی جہت ملے گی۔

اس موقع پر جوڈیشل مجسٹریٹ اور نیشنل گرین ٹریبونل کے ڈپٹی رجسٹرار ڈاکٹر سکھدا پریتم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'طلباء اپنے اور لوگوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کی وجہ سے اپنے پیشے سے ایمانداری کا مظاہرہ کررہے ہیں ان کے الفاظ نے طلباء کو ایک نیا نظریہ دیا ہے۔

اس موقع پر ملک بھر کے ٹاپ لاء کالج اور یونیورسٹی کی24 ٹیموں اور 72 شرکا نے حصہ لیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.