ETV Bharat / state

امروہہ: محکمہ جنگلات کی جانب سے کارروائی

author img

By

Published : Aug 11, 2020, 3:17 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں پچاس کروڑ کی صندل کی لکڑی برآمد ہونے کے بعد محکمہ جنگلات کی جانب سے جگہ جگہ کارروائی کی جا رہی ہے۔

محکمہ جنگلات کی جانب سے کارروائی
محکمہ جنگلات کی جانب سے کارروائی

ضلع امروہہ میں لال اور سفید صندل کی غیر قانونی لکڑی برآمد ہوئی تھی۔

یہ لکڑی دہلی کرائم برانچ اور امروہہ پولیس کی مشترکہ کارروائی کے برآمد ہوئی تھی۔

پولیس نے موقع سے تین افراد کو گرفتار کیا تھا جب کہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔

امروہہ: محکمہ جنگلات کی جانب سے کارروائی

اتنی بڑی تعداد میں صندل کی لکڑی برآمد ہونے کے بعد ضلع کے محکمہ جنگلات میں بھی افرا تفری پیدا ہوگئی ہے۔

محکمہ جنگلات کے افسر رمیش چندر نے اپنی ٹیم کو ساتھ لیکر کی جگہ جگہ کارروائی کی ہے۔

قصبہ سید ناگلی کے مشہور آرٹسٹ شوکت علی کے یہاں بھی تلاشی لی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:کانپور میں ریل حادثہ

ڈی ایف او رمیش چندر نے بتایا کہ کسی نے اطلاع دی تھی کہ شوکت علی کے یہاں صندل کے مجسمے بنائے جاتے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ شوکت علی کے پاس سے ایسا کچھ بھی نہیں ملا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.