ETV Bharat / state

اے ایم یو: شراب رکھنے کے الزام میں طلبا معطل - شراب،

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں پانچ طلبا کو شراب کی رکھنے کے الزام میں معطل کردیا گیا ہے، یہ پانچوں طلبا جے این میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کررہے تھے۔

شراب رکھنے کے الزام میں طلبا معطل
author img

By

Published : May 15, 2019, 6:06 PM IST

یہ واقعہ ہادی حسن ہال میں 13 مئی کو پیش آیا تھا، شراب کی اس محفل کا ویڈیو جب یونیورسٹی انتظامیہ تک پہنچا تب ان طلبا پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کیمپس اور کالجوں میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے اور اس معاملے کی جانچ کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔

شراب رکھنے کے الزام میں طلبا معطل

ہادی حسن ہال میں رہنے والے رجت چودھری، سوریہ پرتاپ سنگھ، امیت کمار راجپوت، شریانش اور پریاس جندل کو اے ایم یو کے پراکٹر محسن خان نے معطل کردیا ہے۔

شراب رکھنے کے الزام میں طلبا معطل
شراب رکھنے کے الزام میں طلبا معطل

ان طلبا پر الزام ہے کہ گزشتہ 13 مئی کی رات میں ہاسٹل کے روم نمبر 476 میں شراب و نشیلی اشیا کا استعمال کیا تھا اور اس بات کی اطلاع کسی نے ویڈیو بناکر یونیورسٹی کے انتظامیہ کو دے دی۔

جب یونیورسٹی کے سیکیوریٹی عملے نے کمرے کی تلاشی لی تو کمرے سے شراب کی بھری اور خالی بوتل کے ساتھ ساتھ گانجا و نمکین بھی برآمد کیا۔

یونیورسٹی کے پی آر او کا کہنا ہے کہ کیمپس میں نشیلی اشیأ کا استعمال کرنے کی سخت ممانعت ہے اور اس یونیورسٹی ہاسٹل میں بھی اس کی اجازت نہیں ہے اور طلبا کے پاس یہ نشیلی اشیا پائے جانے کے بعد ہی ان کے خلاف یہ کارروائی کی گئی ہے۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.