ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر جیل میں بند پانچ قیدیوں کی رہائی کا خواب پورا ہونے والا ہے، انہیں آئندہ 26 جنوری کو رہا کیا جائے گا۔
حکومت کے شرائط کو پورا کرنے والے ان پانچوں قیدیوں کو جیل انتظامیہ نے حکومت کو ان کی رہائی کے لیے مکتوب بھیجا ہے۔
سزا کے بطور جیل میں قیدی پولیس اہلکاروں سے سلوک، عمر، بیماری کے تمام اصولوں پر قیدی کی قبل از وقت رہائی کا فیصلہ کرتی ہے۔
رہائی کے لیے قیدیوں کو قواعد کے مطابق رہنا پڑتا ہے۔ رہائی کے لیے حکومت کو ملزمین کے نام بھیجنے سے پہلے ضلعی انتظامیہ یہ دیکھتی ہے کہ قیدی کس طرح نظم و ضبط پر عمل کرتے ہیں۔
جیل انتظامیہ نے کہا کہ سبھی قیدی قتل کے معاملے میں گزشتہ 10 برسوں سے جیل میں بند ہے۔