ETV Bharat / state

Lightning Strike in Jaunpur جونپور میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی

جونپور ضلع کے میر گنج تھانہ علاقے موسلا دھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ Lightning Strike in Jaunpur

جونپور میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 10:02 AM IST

جونپور: ریاست اترپردیش کے جونپور ضلع کے میر گنج تھانہ علاقے کے بسروا گاؤں میں دیر شام آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شام 5 بجے سے جھنگائی تک علاقے میں موسلا دھار بارش شروع ہوئی۔ Heavy rain in Jaunpur

جس میں رات ساڑھے آٹھ بجے کچھ کمی آئی۔ گلاب چوہان ولد ہری ونش، رادھیکا اہلیہ گلاب چوہان، آکاش ولد لال جی اور لال جی اور چھوٹے بیٹے ہری ونش چوہان بارش کے دوران بسروا گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے بری طرح جھلس گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Lightning Strikes in Warangal District ورنگل ضلع میں بجلی گرنے کے دو واقعات، چار افراد ہلاک

گاؤں والوں نے زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے قریبی اسپتال بھیج دیا۔ خبر لکھے جانے تک ان کی حالت تشویشناک ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.