پولیس نے یہاں بتایا کہ گاؤں والوں نے صبح کار کو نہر میں گرا دیکھ کر اس کی اطلاع پولیس کو دی۔
گاؤں والوں نے ہی کار کے پیچھے کا شیشہ توڑ کر لوگوں کو باہر نکالا۔ ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔
زخمیوں کو تروا میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔