ریاست اتر پردیش کے بہرائچ شہر میں واقع جیوتی ماڈرن دال مل میں کل دیر رات شدید آگ لگ گئی جس می کروڑو کی مالیت جل کر راکھ ہو گئی
آگ پر قابو پانے کے لئےگونڈہ سے پانچ فائر بریگیڈ عملہ کو بلایا گیا جس نے مسلسل چار گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس آگ سے مل کے مشینری و کچّے مال کو ملا کر کروڑوں کے نقصان ہونے کے امکان ہیں۔