ETV Bharat / state

آتشزدگی میں لاکھوں کا نقصان - ضلع میرٹھ کے ایس جی اسپورٹ کمپنی کے سامنے اچانک آگ لگنے سے دہشت کا ماحول بن گیا

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے ایس جی اسپورٹ کمپنی کے سامنے اچانک آگ لگنے سے دہشت کا ماحول بن گیا ہے۔

آتشزدگی میں لاکھوں کا نقصان
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 3:32 AM IST

یہ معاملہ میرٹھ کے ٹی پی نگر تھانہ کے ملیانہ فلائی اوور کے نیچے کا ہے جہاں پر ایس ڈی اسپورٹ کمپنی میں شدید اتشزدگی سے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا۔

آتشزدگی میں لاکھوں کا نقصان

آگ اتنی تیز تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے اس کے زد میں قریب کی کباڑی کی دکان بھی آگئی۔

مقامی لوگوں نے آگ کو بجھانے کی پر زور کوشش کی تب تک کے ضلع کا فائر بریگیڈ عملہ پہنچ گیا اور آگ پر پوری طرح قابو پا لیا گیا۔

حالانکہ اس دوران لاکھوں کا سامان جل کر خاک ستر ہو گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

آگ کس وجہ سے لگی اس کی تفتیش ابھی پولیس اہلکار کر رہے ہیں تاہم واضح نہیں ہوا کی آگ لگنے کے وجوہات کیا تھے۔

Intro:میرٹھ کے ایس جی اسپورٹ کمپنی کے سامنے اچانک آگ لگنے سے دہشت کا ماحول ہوگیا

Body:یہ معاملہ میرٹھ کے ٹی پی نگر تھانہ کے ملیانہ فلائی اوور کے نیچے کا ہے جہاں پر ایس ڈی اسپورٹ کمپنی میں شدید آگ لگنے سے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا آگ اتنی تیز تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے اپنے زد قریب کے کباڑی دکان کو بھی لے لیا.
علاقائی لوگوں نے آگ کو بجھانے کی پرزور کوشش کی تب تک کے ضلع کا فائر بریگیڈ عملہ پہنچ گیا اور آگ پر پوری طرح قابو پا لیا گیا ہے.

حالانکہ اس دوران لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے آگ کس وجہ سے لگی اس کی تفتیش ابھی پولیس اہلکار کر رہے ہیں تاہم واضح نہیں ہوا کی آگ لگنے کی وجوہات کیا تھی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.