ریاست اترپردیش کے سہارنپور میں ایک پلاسٹک فیکٹری میں شدید آگ بھڑک اٹھی، اطلاع کے فوری بعد فائر برگیڈ موقع پر پہنچ گئی اور آپ پر مشکل سے قابو پالیا۔
آتشزدگی حاثہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے اور آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی کوئی علم نہ ہوسکا۔
اس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ودیاساگر مشرا نے بتایا کہ تحقیقات جاری ہے اور آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے۔