ETV Bharat / state

جے بی ایم گلوبل اسکول میں آتشزدگی - fire breakout in Noida

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا کے سیکٹر 132 میں واقع جے بی ایم گلوبل اسکول میں آتشزدگی سے لاکھوں کی ملکیت تباہ ہوگئی۔

آتشزدگی
آتشزدگی
author img

By

Published : May 24, 2020, 7:46 PM IST

اسکول میں آج صبح کی شدید گرمی میں آگ لگ گئی ، یہ آگ اسکول کے لیبارٹری میں لگی ہے ۔

جے بی ایم گلوبل اسکو
جے بی ایم گلوبل اسکو

آگ لگنے کی وجہ سے آس پاس کے علاقے میں کی فضا دھوئں سے بھر گئی۔

آگ بجھانے کے لیے 6 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچی ۔

کافی مشقت کے بعد اسکول کی لائبریری میں لگی۔ آگ پر قابو پالیا گیا۔

جے بی ایم گلوبل اسکول میں آتشزدگی

آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔ آگ کی وجہ سے جہاں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا ہے ۔

وہیں اسکول بند ہونے سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فائر حکام کا کہنا ہے کہ جے بی ایم گلوبل پبلک اسکول میں لگی آگ کے بارے میں ، فائر حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکی ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ سے شروع ہوا۔

معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ، جو بھی حقائق سامنے آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.