ETV Bharat / state

Fire Break Out In Police Station میرٹھ کے سردھنہ تھانے میں آتشزدگی، دو پولیس اہلکار شدید زخمی

میرٹھ کے سردھنہ تھانہ میں گزشتہ روز کی شام شارٹ سرکٹ کی وجہ سے زبردست آگ لگ گئی۔ اس واقعے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ آتشزدگی کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

author img

By

Published : Jul 24, 2023, 4:52 PM IST

میرٹھ کے سردھنہ تھانے میں آتشزدگی. دو پولیس اہلکار شدید زخمی

میرٹھـ:ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سردھانہ تھانہ تحت کے گزشتہ روز کی شام شارٹ سرکٹ کی وجہ سے زبردست آگ لگ گئی۔آتشزدگی کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔آگ نے کچھ ہی دیر میں خوفناک شکل اختیار کر لی۔ جس میں دو پولیس اہلکار بھی جھلس گئے۔ تھانے میں موجود پولیس اہلکاروں نے کسی طرح جان بچائی۔کافی مشقت کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیایوں موقع پر پہنچ آگ پر قابو پایا. اس دوران تھانے کے مال کھانے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

اس درمیان آگ نے تھانے کے مال کھانے کو بھی اپنی زد میں لے لیا اور آگ بے قابو ہو گئی فائر بریگیڈ کی قریب آدھا درجن گاڑیوں نے کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا. بتایا جا رہا ہے کہ تھانے میں کھڑی گاڑیوں میں بھی آگ لگ گئی۔ جس کی وجہ سے زور دار دھماکے ہوئے۔ جس کی وجہ سے علاقے میں کہرام مچ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Etah Accident ایٹا میں کار نہر میں گری، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک

اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی موقع پر پہنچے اور زخمیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس کے بعد آگ کچن میں رکھے سلنڈر تک پہنچ گئی، جس سے سلنڈر پھٹ گیا اور آگ نے خطرناک شکل اختیار کر لی۔ تھانے میں رکھا ریکارڈ بھی جل کر راکھ ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.