ETV Bharat / state

خبر کا اثر، ریپ متاثرہ کی آئی آئی آر درج

دیوبند دھند علاقے کی ایک خاتون نے پانچ نوجوانوں پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا تاہم پولیس ایف آئی آر دج نہیں کر رہی تھی۔ ای ٹی وی بھارت کی رپورٹ کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کی۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، ریپ متاثرہ کی ایف آئی آر درج
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 8:29 PM IST

خاتون گزشتہ چھ ماہ سے کوتوالی پولیس اسٹیشن مقدمہ درج کرانے جارہی تھی لیکن کوئی بھی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی تھی۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، ریپ متاثرہ کی ایف آئی آر درج

گزشتہ روز اس واقعہ سے متعلق ای ٹی وی بھارت نے ایک خبر شائع کی تھی جس کے بعد پولیس نے ایف آئی آردرج کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.