ETV Bharat / state

گونڈہ: مویشی پالنے والوں پر مقدمہ درج - جانور کھلا چھوڑنے پر ایف آئی آر

ریاست اترپردیش کے ضلع گونڈہ میں پولیس نے ایسے 23 افراد پر ایف آئی آر درج کی ہے جو مویشی تو پالتے ہیں لیکن انہیں کھلا چھوڑ دیتے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کافی پریشانیاں ہوتی ہیں۔

مویشی پالنے والوں پر مقدمہ درج
author img

By

Published : Nov 21, 2019, 3:32 PM IST

گونڈہ پولیس انتظامیہ نے جانوروں کو کھلا چھوڑنے والوں کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے مویشی پالنے والے 23 لوگوں پر جانور کھلا چھوڑ دینے کی پاداش میں ایف آئی آر درج کیا ہے۔

مویشی پالنے والوں پر مقدمہ درج، دیکھیں ویڈیو

یہ آوارہ جانور کھیت کو تباہ کرنے و سڑکوں پر حادثے کا سبب بننے کے ساتھ شہر میں گندگی پھیلانے کے اور ہسپتالوں کے وارڈوں میں بھی داخل ہوجاتے ہیں جس کے سبب سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پولیس انتظامیہ نے جانوروں کو کھلا چھوڑنے والے 23 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

ایک جانب آوارہ جانور شہر میں گندگی پھیلاتے ہیں تو بعض اوقات یہی جانور جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔

شہر میں آوارہ جانوروں کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کہ ان جانور اب سرکاری اداروں کو اپنی پناہ گاہ بنا لی ہے، یہ جانور ہسپتال کے وارڈوں میں داخل ہو جاتے ہیں، جہاں مریضوں کو علاج کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Intro:مویشی پالنے والے ۲۳ افراد پر مقدمہ
رپورٹر -ففیل خان
مقام- گونڈا
تاریخ 21.11.2019
رابطہ کریں -9455155555 ، 945533333

23 مویشی پالنے والوں پر ایف آئی آر درج کی گئی ، پولیس انتظامیہ نے جانوروں کو کھلا چھوڑنے والے پر ایکشن لیا گیا ہے۔۔یہ اوارا جانور کسانوں کے کھیت کو تباہ کرنے و سڑکوں پر حادثے کا سبب بننے و کے ساتھ شہر میں گندگی پھیلانے کے اور اسپتالوں کے وارڈوں میں گھونے سے لوگوں کو تمام مشکلات کا سامنے کرنا پڑتا تھا »» پہلی بارپولیس انتظامیہ نے جانوروں کو کھلا چھوڑنے والے۲۳ سرپرستوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے.

ویو - آوارہ جانور شہروں میں گھوم کر جہاں ایک گندگی کی بھرمار کرتے ہیں وہیں بعض اوقات یہ جانور کبھی بھی کسی شہری پر حملہ کر کے اسے ہلاک کردیتے ہیں جبکہ سڑکوں پر گندگی سے صفائی مہم کو سبوتاژ کرتی ہے۔ شہر میں آوارہ جانوروں کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے یہ جانور اب سرکاری ادارے کو اپنی پناہ گاہ بنا لیے ہیں۔ اتنا ہی نہیں یہ کھلا خونکھار جانورو اسپتال کے وارڈوں میں داخل ہو جاتے ہیں جہاں مریضوں کو دہشت کے سائے میں علاج کروانے کے لیے مجبور ہونا پڑتا ہے۔

بائٹ - کسان

بائٹ۔ مہیندر کمار۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس۔ گونڈا

ویزول - 5Body:مویشی پالنے والے ۲۳ افراد پر مقدمہ

ویزول - 5Conclusion:مویشی پالنے والے ۲۳ افراد پر مقدمہ

ویزول - 5
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.