ETV Bharat / state

غیر قانونی کان کنی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ - ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر

سہارنپور میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف انتظامیہ سخت ہوگئی ہے۔ پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

FIR filed against illegal sand traders in sp
غیر قانونی کان کنی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ قائم
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 10:16 PM IST

سہارنپور میں گزشتہ روز کان کنی انسپکٹر اعجاز خان نے ہریانہ کے مبارک رائلٹی کمپنی اور بیل گڑھ کے اسٹون کریشر کے مالک پر غیر قانونی طریقہ سے ریت بجری کی کھدائی کرنے پر مقدمہ درج کرایا ہے۔

غیر قانونی کان کنی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ قائم

ہریانہ میں سرحدی تنازعہ کو لیکر گزشتہ دنوں کافی بحث تھی۔ اس دوران درج ہوئے مقدمات کے بعد غیر قانونی طریقہ سے ریت بجری کھدائی کرنے والوں میں کھلبلی مچ گئی۔

ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے بتایا کہ یہ تھانہ چلکانہ کا واقعہ ہے، غیر قانونی گاڑی سے غیرقانونی طریقہ سے ریت بجری کی کھدائی کی جارہی تھی، یہ کارروائی گاڑی ڈرائیور اور کان کنی مافیا کے خلاف کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.