ETV Bharat / state

نوئیڈا : فیسچین کمپنی کا جلد لاؤنچ ہوگا اینڈراؤڈ فون - ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر

وزیر اعظم کی ’لوکل فار ووکل‘ مہم سے متاثر ہو کر چین کو ٹکر وزیر اعظم نریندر مودی کے"لوکل فار ووکل" مہم سے متاثر ہو کر فیسچین" کمپنی اینڈراؤڈ فون لاؤنچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

fesschain to launch new android phones in noida
فیسچین کمپنی کا جلد لاؤنچ ہوگا اینڈراؤڈ فون
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 8:53 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقے نوئیڈا میں واقع فیسچین" کمپنی کے سی ای او درگا پرساد تریپاٹھی نے اعلان کیا ہے وہ ملک گیر سطح پر نیا اینڈراؤڈ فون لاؤنچ کرے گی۔

کمپنی نے اتوار کو یہ اعلان کیا۔

ساتھ ہی کمپنی نے اترپردیش حکومت سے جیور میں موبائل فیکٹری لگانے کے لئے زمین فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

اتوار کے روز نوئیڈا پریس کلب میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ، اسمارٹ فون "ان بلاک" بنانے والے اور "فیسچین" کے بانی درگا پرساد ترپاٹھی نے کہا کہ ہندوستانی اسمارٹ فون مارکیٹ میں سرفہرست 5 کمپنیاں غیر ہندوستانی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ یہ بات ہم سبھی ہندوستانیوں کے لئے بڑی پریشانی کی بات ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہم وزیر اعظم سے متاثر ہیں اور مقامی برائے مقامی مہم کے تحت اسمارٹ فون مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

فیسچین کمپنی کا جلد لاؤنچ ہوگا اینڈراؤڈ فون

فی الحال کمپنی رواں ماہ دسمبر2020 میں دو ماڈل لانچ کرے گی۔

مزید پڑھیں:'کسان تحریک کو بدنام کرنے کی کوشش'

انہوں نے کہا کہ وہ اترپردیش حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ جیور میں کمپنی کو موبائل فیکٹری لگانے کے لئے زمین فراہم کی جائے ، اس سے مقامی سطح پر روزگار بھی ملے گا۔

متوسط ​​طبقے کے لوگوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی رواں ماہ دو ہینڈسیٹ کے ساتھ مارکیٹ میں آئے گی۔

انھوں نے کہا کہ مزید برآں اسمارٹ فون ہندوستان میں کام کرنے والے دیگر اسمارٹ فون برانڈز کے برخلاف متبادل وارنٹی کے ساتھ لاؤنچ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.